پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پریس ریلیز زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو اسلام آباد کامیابی سے اختتام پذیر‘ شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت ایک سال میں پانچ ایکسپوز کا انعقاد کر کے انفرادیت اور کامیابی کی مثال قائم کی ہے:

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

پریس ریلیز زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو اسلام آباد کامیابی سے اختتام پذیر‘ شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت ایک سال میں پانچ ایکسپوز کا انعقاد کر کے انفرادیت اور کامیابی کی مثال قائم کی ہے:

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر ‘ اسلام آباد میں جاری دو روزہ ’’زمین ڈاٹ کا م پراپرٹی ایکسپو ‘‘ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی۔ ایکسپو کا افتتاح فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر عبدالرؤف عالم نے کیا۔ افتتاح کے بعد زمین ڈاٹ کام کے سی ای… Continue 23reading پریس ریلیز زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو اسلام آباد کامیابی سے اختتام پذیر‘ شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت ایک سال میں پانچ ایکسپوز کا انعقاد کر کے انفرادیت اور کامیابی کی مثال قائم کی ہے:

’’وطن عزیز کی مٹی سونا اگلنے لگی ‘‘

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

’’وطن عزیز کی مٹی سونا اگلنے لگی ‘‘

کوئٹہ ( آن لائن ) پاکستان اور بلوچی بھائیوں کو ایک اور بڑی خوشخبر ی مل گئی ،بلوچستان سے تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا۔بلوچستان میں تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ جندران کے علاقے مری ایجنسی میں دریافت ہوا ہے۔بتا یا جا رہا ہے کہ گیس کا یہ ذخیرہ 1950میں ڈیرہ… Continue 23reading ’’وطن عزیز کی مٹی سونا اگلنے لگی ‘‘

پاکستان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ،ایران نے صاف انکار کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ،ایران نے صاف انکار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اورایران کے درمیان گیس پائپ لائن معاہدے کے تحت طے پانے والی قیمت سے کم پرایران نے گیس پاکستان کوفروخت کرنے کی تجویزکومسترد کرکے آزاد تجارتی معاہدے کےلئے پاکستان سے بینکار ی چینل کے قیام سمیت دیگراشیامیں ریلیف دینے کامطالبہ کردیاہے ۔ ایران کے اس طرز عمل سے گیس پائپ لائن پرہونے… Continue 23reading پاکستان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ،ایران نے صاف انکار کردیا

ہوشیار،خبردار،ڈالرکے پرکٹنے والے ہیں ،انتباہ جاری

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

ہوشیار،خبردار،ڈالرکے پرکٹنے والے ہیں ،انتباہ جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہوشیار،خبردار،ڈالرکے پرکٹنے والے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان فاریکس ایسوسی ایشن نے ایک کروڑڈالرزخریدنے کافیصلہ کیاہے اوران ڈالرزکے پاکستانی سرمائے کی مارکیٹ میں شامل ہونے سے ڈالرکی قیمت 108روپے سے بھی کم ہوجائے گی ۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے صدرنے عوام کوانتباہ جاری کیاہے کہ وہ غیرضروری طورپرڈالرکی خریداری نہ کریں کیونکہ… Continue 23reading ہوشیار،خبردار،ڈالرکے پرکٹنے والے ہیں ،انتباہ جاری

پی آئی اے کو آخری جھٹکا،کھلبلی مچ گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے کو آخری جھٹکا،کھلبلی مچ گئی

لاہور ( آن لائن) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کو تنبیہ کی ہے کہ واجبات کی عدم ادائیگی پر تیل کی فراہمی روک دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس او کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے ذمہ 83 کروڑ روپے… Continue 23reading پی آئی اے کو آخری جھٹکا،کھلبلی مچ گئی

اپنی کرنسی چیک کرلیں! عوام لُٹ گئے،اصلی کرنسی کی جگہ جعلی کرنسی جیبوں میں پہنچ گئی،حکومت کا سنگین اعتراف

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

اپنی کرنسی چیک کرلیں! عوام لُٹ گئے،اصلی کرنسی کی جگہ جعلی کرنسی جیبوں میں پہنچ گئی،حکومت کا سنگین اعتراف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بینکوں سے جعلی کرنسی کی ترسیل کا انکشاف ہوا ہےجس کے بعد سٹیٹ بینک نے 30 شہروں میں نئے کرنسی نوٹ کی تصدیق کیلئے نئی مشینیں نصب کرنا شروع کر دیں ہیں۔ گزشتہ کئی سالوں میں وفاقی حکومتوں کی ہدایت پر سٹیٹ بینک کی جانب سے متعدد بار مختلف مالیت کے کرنسی نوٹو ں… Continue 23reading اپنی کرنسی چیک کرلیں! عوام لُٹ گئے،اصلی کرنسی کی جگہ جعلی کرنسی جیبوں میں پہنچ گئی،حکومت کا سنگین اعتراف

سونے کی قیمت میں کمی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھرمیں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی، 10 گرام سونا 42600 روپے کا ہوگیاہے ۔صرافہ ایسو سی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں مقامی سطح پر کمی ہوگئی، 10 گرام سونا 128 روپے کمی سے 42600 روپے کا ہوگیا۔ ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں… Continue 23reading سونے کی قیمت میں کمی

ہر ماہ 2 بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے, قائم مقام چینی سفیر کا ٹویٹ پیغام

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

ہر ماہ 2 بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے, قائم مقام چینی سفیر کا ٹویٹ پیغام

اسلام آباد(آئی این پی) قائم مقام چینی سفیر محمد لیجیان چاو نے کہا ہے کہ کرسمس کے بعد ایک اور چینی بحری جہاز گوادر پہنچ جائے گا، ہر ماہ کم از کم دو بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے۔ پاکستان میں چین کے قائم مقام سفیر محمد لیجیان چاو نے سماجی رابطے… Continue 23reading ہر ماہ 2 بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے, قائم مقام چینی سفیر کا ٹویٹ پیغام

چین نے پرائس فکسنگ کے الزام میں امریکی موٹر سازکمپنی’’جنرل موٹرز‘‘ پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

چین نے پرائس فکسنگ کے الزام میں امریکی موٹر سازکمپنی’’جنرل موٹرز‘‘ پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

بیجنگ(آن لائن) چین میں پرائس فکسنگ کے الزام میں جنرل موٹرز پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔چین نے پرائس فکسنگ کے الزام میں امریکی موٹر سازکمپنی’’جنرل موٹرز‘‘ پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق شنگھائی میں حکام نے بتایا کہ پرائس فکسنگ کے الزام میں جنرل موٹرز کے چینی یونٹ پر29… Continue 23reading چین نے پرائس فکسنگ کے الزام میں امریکی موٹر سازکمپنی’’جنرل موٹرز‘‘ پر بھاری جرمانہ عائد کردیا