پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

نئی موٹروے کس شہر سے کس شہر تک ؟معاہدہ طے پاگیا،دس کروڑ ڈالر بھی منظور

datetime 20  جون‬‮  2016

نئی موٹروے کس شہر سے کس شہر تک ؟معاہدہ طے پاگیا،دس کروڑ ڈالر بھی منظور

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو شورکوٹ تا خانیوال ایم فور موٹروے کی تعمیر کے لئے 10کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ اس سلسلے میں حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت شورکوٹ خانیوال موٹروے کے 64کلومیٹر حصہ کی تعمیر کے لئے 100ملین ڈالر… Continue 23reading نئی موٹروے کس شہر سے کس شہر تک ؟معاہدہ طے پاگیا،دس کروڑ ڈالر بھی منظور

8سال بعد پاکستان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 20  جون‬‮  2016

8سال بعد پاکستان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری وانجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل نے کہا ہے کہ 8سال بعد پاکستان کا ابھرتی مارکیٹوں کی فہرست میں دوبارہ شامل ہونے سے معیشت ترقی کرے گی ۔انہوںنے کہا کہ ابھرتی مارکیٹوں کی فہرست میں شامل ہونے کے… Continue 23reading 8سال بعد پاکستان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

datetime 20  جون‬‮  2016

خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

سنگاپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی آئل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء بارے خدشات کا کم ہونا ہے۔ کاروباری ہفتہ کے پہلے روز امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے آئندہ ماہ ترسیل کے… Continue 23reading خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

گل احمد الیکٹرک لمیٹڈ نے ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبہ کیلئے نیپرا کودرخواست دے دی

datetime 20  جون‬‮  2016

گل احمد الیکٹرک لمیٹڈ نے ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبہ کیلئے نیپرا کودرخواست دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گل احمد الیکٹرک لمیٹڈ ہوا کی مدد سے 50 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گی۔گل احمد الیکٹرک لمیٹڈ کے جاری بیان کے مطابق کمپنی نے ہوا کی مدد سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبہ کیلئے نیپرا کو درخواست جمع کروا دی ہے۔واضح رہے کہ گل احمد الیکٹرک لمیٹڈ سندھ کے علاقے جھم… Continue 23reading گل احمد الیکٹرک لمیٹڈ نے ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبہ کیلئے نیپرا کودرخواست دے دی

مئی کے دوران ملکی برآمدات میں 10 کروڑ ڈالر کی کمی

datetime 20  جون‬‮  2016

مئی کے دوران ملکی برآمدات میں 10 کروڑ ڈالر کی کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ مالی سال 2014-15ء کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2015-16ء کے ماہ مئی کے دوران ملکی برآمدات میں 10کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں مئی 2016ء کے دوران ملکی برآمدات کا حجم1.8 ارب ڈالر ریکارڈ کیا… Continue 23reading مئی کے دوران ملکی برآمدات میں 10 کروڑ ڈالر کی کمی

آم کا برآمدی ہدف ایک لاکھ ٹن مقرر

datetime 20  جون‬‮  2016

آم کا برآمدی ہدف ایک لاکھ ٹن مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سیزن کے دوران1.6 ملین ٹن آم کی پیداوار متوقع ہے جبکہ موجودہ سیزن کیلئے آم کا برآمدی ہدف ایک لاکھ ٹن مقرر کیا گیا ہے جس سے75 ملین ڈالر سے زائد کا قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد ملے گی۔آم کے حالیہ برآمدی سیزن کے دوران سعودی عرب،یو اے ای ،مشرق… Continue 23reading آم کا برآمدی ہدف ایک لاکھ ٹن مقرر

پاکستان سٹیل ملز سے 8000 ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

datetime 20  جون‬‮  2016

پاکستان سٹیل ملز سے 8000 ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹیل ملز سے 8000 ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے پہلے مرحلے میں 30 جون تک 712 ملازمین کو فارغ کر دیئے جائیں گے اس طرح مجموعی طور پر نجکاری سے قبل 8000 ملازمین فارغ کئے جانے کا مقصد نجکاری کی اچھی قیمت حاصل کرنا ہے ۔… Continue 23reading پاکستان سٹیل ملز سے 8000 ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

گوادر میں صنعتی زون کا قیام، کتنے لوگوں کو روزگار ملے گا ؟ حیران کن تفصیلات

datetime 20  جون‬‮  2016

گوادر میں صنعتی زون کا قیام، کتنے لوگوں کو روزگار ملے گا ؟ حیران کن تفصیلات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوادر میں صنعتی زون کے قیام سے 40 ہزار سے زائد روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین دوستین خان جماالدینی نے کہا ہے کہ گوادر میں 10 مربع کلومیٹر کے رقبہ پر خصوصی صنعتی زون پر 2 ارب ڈالر کی لاگت سے ترقیاتی کام زوروشور… Continue 23reading گوادر میں صنعتی زون کا قیام، کتنے لوگوں کو روزگار ملے گا ؟ حیران کن تفصیلات

طورخم سرحد پر پاکستان کی ویزا پالیسی کیخلاف بڑی آواز اُٹھ گئی

datetime 19  جون‬‮  2016

طورخم سرحد پر پاکستان کی ویزا پالیسی کیخلاف بڑی آواز اُٹھ گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاک افغان مشترکہ چیمبر آف کامرس کے ڈائریکٹر زاہد شنواری نے کہاہے کہ طورخم سرحد پر پاکستان کی جانب سے ویزے کی پابندی کی پالیسی بالکل غلط ہے کیونکہ اس سے پاکستان کے قبائلی علاقوں کے لوگوں کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ایک انٹرویو میں زاہد شنواری نے… Continue 23reading طورخم سرحد پر پاکستان کی ویزا پالیسی کیخلاف بڑی آواز اُٹھ گئی