اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی

datetime 14  اپریل‬‮  2016

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی

سنگا پور(نیوزڈیسک) امریکا کے کمرشل آئل کروڈ سٹاک میں اضافے کے باعث ایشیامیں خام تیل کے نرخوں میں مزید کمی ہوئی،جمعرات کو سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں لائٹ سویٹ کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی) کی مئی کے لئے سپلائی 47 سینٹ کمی کے ساتھ41.29 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جان کیلئے سپلائی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی

ڈالرز کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر آ گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2016

ڈالرز کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر آ گئی

ٹوکیو(نیوزڈیسک) ایشیا کی فوریکس مارکیٹس میں امریکی ڈالر کی قدر کو جاپانی ین کے مقابلے استحکام اور سنگا پورین ڈالر کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے 0.8 فیصد اور جنوبی کورین وون کی قدر میں ایک فیصد تک کمی آئی۔امریکی دالر کی شرح تبادلہ 109.44ین رہی جو نیویارک ٹریڈ میں 109.33ین پر تھی،سنگا پورین… Continue 23reading ڈالرز کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر آ گئی

لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام کی اُمیدوں کا ایک اور دیا بجھ گیا،منصو نے خطر بے میں پڑ گے

datetime 14  اپریل‬‮  2016

لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام کی اُمیدوں کا ایک اور دیا بجھ گیا،منصو نے خطر بے میں پڑ گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام کی اُمیدوں کا ایک اور دیا بجھ گیا، عالمی امدادی اداروں نے نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی فنڈنگ روک لی، منصوبے کی بروقت تکمیل خطرے میں پڑگئی۔ آزاد کشمیر میں زیر تعمیر 969 میگا واٹ کا نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے فنانشل کلوز… Continue 23reading لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام کی اُمیدوں کا ایک اور دیا بجھ گیا،منصو نے خطر بے میں پڑ گے

پٹرول کا نیا ریکارڈ

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پٹرول کا نیا ریکارڈ

کراچی(نیوزڈیسک) پٹرول کی ماہانہ کھپت کا نیا ریکارڈ, مارچ میں 5 لاکھ 53 ہزار 253 ٹن استعمال،کھپت 23فیصد بڑھ گئی ،فروری میں کھپت4.48لاکھ ٹن تھی، جنریٹرز کے استعمال میں اضافے کے باعث ریکارڈ کھپت ہوئی۔فرنس آئل کی فروخت میں 5فیصداضافہ ،ڈیزل کی کھپت16فیصدبڑھ گئی ،مٹی کے تیل کی فروخت 18فیصد کمی کے ساتھ 7548ٹن رہی۔تفصیلات… Continue 23reading پٹرول کا نیا ریکارڈ

سٹیٹ بینک نے ڈالر درآمد کرنے کی اجازت دیدی

datetime 13  اپریل‬‮  2016

سٹیٹ بینک نے ڈالر درآمد کرنے کی اجازت دیدی

کراچی (نیوز ڈیسک) فارن ایکسچینج کمپنیوں کو اب ہر ماہ ڈالر کی درآمدات کی تاریخ میں توسیع کے نوٹس کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ اسٹیٹ بینک نے فارن ایکسچینج کمپنیوں کو 30 جون 2017 تک چھوٹی کرنسیوں کی برآمد کے عوض ڈالر کی درآمدات کی اجازت دے دی ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق اسٹیٹ… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے ڈالر درآمد کرنے کی اجازت دیدی

تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے تیل کی دولت سے مالامال ممالک سعودی عرب اور قطر کو بجٹ خسارے کا سامنا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے تیل کی دولت سے مالامال ممالک سعودی عرب اور قطر کو بجٹ خسارے کا سامنا

دوحہ (نیوز ڈیسک) تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے تیل کی دولت سے مالامال ممالک سعودی عرب اور قطر کو بجٹ خسارے کا سامنا ہے۔ اس صورتحال پر قابو پانے کے لیے قطر اپنی شاہ خرچیاں کم کرنے پر مجبور ہو چکا ہے۔ اس سلسلے میں اہم منصوبوں کا حجم کم کرنے اور ملازمین کی… Continue 23reading تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے تیل کی دولت سے مالامال ممالک سعودی عرب اور قطر کو بجٹ خسارے کا سامنا

سونے کے شوقین افراد کیلئے خبر آ گئی، تیار ہو جائیں

datetime 13  اپریل‬‮  2016

سونے کے شوقین افراد کیلئے خبر آ گئی، تیار ہو جائیں

شکاگو (نیوزڈیسک) بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے معاہدے 1258.26 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ قبل ازیں یہ قیمتیں 1262.60 ڈالر تک جا پہنچ گئی تھیں۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی… Continue 23reading سونے کے شوقین افراد کیلئے خبر آ گئی، تیار ہو جائیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ٹیکس کا خاتمہ،بڑا اقدام ہوگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ٹیکس کا خاتمہ،بڑا اقدام ہوگیا

لاہور (نیوزڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پرہوشرباء ٹیکس کا خاتمہ،بڑا اقدام ہوگیا، لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت شروع کی تو… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ٹیکس کا خاتمہ،بڑا اقدام ہوگیا

ترسیلات زر 4 فیصد نمو کیساتھ 14.2 ارب ڈالر ہوگئیں، مرکزی بینک

datetime 13  اپریل‬‮  2016

ترسیلات زر 4 فیصد نمو کیساتھ 14.2 ارب ڈالر ہوگئیں، مرکزی بینک

کراچی (نیوزڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال 16ء کے ابتدائی نو مہینوں (جولائی تا مارچ)کے دوران 14157.65ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جس سے مالی سال 15ء کے اسی عرصے میں بھجوائی گئی رقم 13594.95ملین ڈالر کے مقابلے میں 4.14 فیصد کی نمو ظاہر ہوتی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے منگل کو جاری… Continue 23reading ترسیلات زر 4 فیصد نمو کیساتھ 14.2 ارب ڈالر ہوگئیں، مرکزی بینک