پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس وصولی کا طریق کار ایک بار پھر تبدیل

datetime 1  جولائی  2016

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس وصولی کا طریق کار ایک بار پھر تبدیل

لاہور( این این آئی )پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس وصولی کا طریق کار ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا ، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 28 فیصد کر دی گئی ۔حکومت نے جولائی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو تو برقرار رکھا مگر فی لیٹر پیٹرول پرفکسڈ سیلز ٹیکس وصول کرنے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس وصولی کا طریق کار ایک بار پھر تبدیل

پراپرٹی مالکان ہوشیار،انکم ٹیکس آرڈنینس میں ترمیم ، جائیداد کی قیمت کے تعین کا نیا فارمولہ متعارف

datetime 1  جولائی  2016

پراپرٹی مالکان ہوشیار،انکم ٹیکس آرڈنینس میں ترمیم ، جائیداد کی قیمت کے تعین کا نیا فارمولہ متعارف

کراچی(این این آئی)ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈنینس کے سیکشن 68 میں ترمیم کردی ہے، آئندہ جائیداد کی قیمت کا تعین ڈی سی ریٹ کی بجائے مارکیٹ ریٹ پر ہو گا، ٹیکس ماہرین کے مطابق ا س سے نہ صرف کالا دھن سفید ہو گا بلکہ کھربوں روپے کی ٹیکس چوری بھی رک جائے… Continue 23reading پراپرٹی مالکان ہوشیار،انکم ٹیکس آرڈنینس میں ترمیم ، جائیداد کی قیمت کے تعین کا نیا فارمولہ متعارف

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو لگام ڈالنے کی تیاریاں،عرب ملک کی شراکت سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ منظور

datetime 1  جولائی  2016

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو لگام ڈالنے کی تیاریاں،عرب ملک کی شراکت سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ منظور

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تعاون سے بلوچستان کے شہر حب میں پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری لگانے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے مطابق وزارت پٹرولیم نے پارکو آئل ریفائنری کو حب میں 5 ارب ڈالر مالیت کی خلیفہ کوسٹل… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو لگام ڈالنے کی تیاریاں،عرب ملک کی شراکت سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ منظور

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافہ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 1  جولائی  2016

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافہ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، اوگرا اور وزارت پیٹرولیم کو فریق بنایا گیا ہے اور موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد سے زائد سیلز ٹیکس… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافہ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

عوام کیلئے زبردست خوشخبری، قیمتوں میں کمی کا اعلان

datetime 1  جولائی  2016

عوام کیلئے زبردست خوشخبری، قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 32پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا۔ نیو نیوز کے مطابق نیپر ا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 32پیسے فی یونٹ… Continue 23reading عوام کیلئے زبردست خوشخبری، قیمتوں میں کمی کا اعلان

سرکاری خزانے کیلئے رقومات کون وصول کرے گا؟ حکومت کا ایسا اقدام کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 1  جولائی  2016

سرکاری خزانے کیلئے رقومات کون وصول کرے گا؟ حکومت کا ایسا اقدام کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے حال ہی میں چالان اور ٹیکس کی رقومات بارے ایک عجیب وغریب فیصلہ کیا ہے ،نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں “مخبر بابا”نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے چالان اور ٹیکس کی رقومات کی وصولی کا اختیار نیشنل بینک آف پاکستان کے بجائے بینک آف پنجاب کو دینے… Continue 23reading سرکاری خزانے کیلئے رقومات کون وصول کرے گا؟ حکومت کا ایسا اقدام کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

پیٹرولیم مصنوعات پر قیمتیں! انتہائی اقدا م اٹھا لیا گیا

datetime 1  جولائی  2016

پیٹرولیم مصنوعات پر قیمتیں! انتہائی اقدا م اٹھا لیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی نا کرنے اور سیلز ٹیکس میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت ، اوگرا اور وزارت پٹرولیم کو فریق بنایا گیا… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات پر قیمتیں! انتہائی اقدا م اٹھا لیا گیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو شاندار خوشخبری سنا دی

datetime 1  جولائی  2016

عید سے قبل حکومت نے عوام کو شاندار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 32 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 32 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان… Continue 23reading عید سے قبل حکومت نے عوام کو شاندار خوشخبری سنا دی

پیسے نہیں ملیں گے‘عید کی خوشیاں پھیکی پڑگئیں‘ عوام رُل گئے‘ وجہ کیا بنی؟ جانئے

datetime 1  جولائی  2016

پیسے نہیں ملیں گے‘عید کی خوشیاں پھیکی پڑگئیں‘ عوام رُل گئے‘ وجہ کیا بنی؟ جانئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عید سے قبل ہی کراچی میں اے ٹی ایم مشینوں نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ کمرشل بینکوں نے مر کزی بینک کی ہدایات کو نظر انداز کیا تو عوام پیسوں کیلئے بینکوں کے دھکے کھانے لگے۔ان مشینوں کی خرابی کی وجہہ ان سے زیادہ سے زیادہ ٹرانزیکشن یا کمرشل بینکوں کی سست روی ہے۔کہیں… Continue 23reading پیسے نہیں ملیں گے‘عید کی خوشیاں پھیکی پڑگئیں‘ عوام رُل گئے‘ وجہ کیا بنی؟ جانئے