اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری،پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز خریدنے میں 2غیر ملکی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ذرائع کے مطابق دونوں کمپنیاں اسٹاک مارکیٹ کا 25فیصد حصص خریدنے کی خواہشمند ہیں ۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے حصص کی خرایداری کیلئے 17 کمپنیوں نے بولی لگائی جس میں 14کمپنیوں کی بولی پر غور کیا جا رہا… Continue 23reading اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری،پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی