ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

دبئی میں سپر سیل کا آج سے آغاز ، خریداری پرکتنے فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آن لائن)دبئی میں آج سے عوام کے لئے تین روزہ سپر سیل کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ 23 سے 25 نومبر تک جاری رہنے والی اس میل میں خریداروں کیلئے سب سے قابل دلچسپی بات یہ ہے کہ اس میں آنے والے صارفین کیلئے تمام ضروری اور روزمرہ استعمال میں آنے والی اشیا پر 90 فیصد تک رعایت دی جائے گی ۔ سیل کے دوران چار سو سے زائد برانڈز شامل کئے جائیں گے جن کیلئے 1500

سے زائد سٹالز لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے ۔ اس سپر سیل کی خاص بات یہ ہے کہ یہ سیل دبئی کے تمام شاپنگ مالز میں ایک ساتھ شروع کی جا رہی ہے جس سے عوام اپنے گھروں کے قریب ترین مالز سے بھی خریداری کی سہولت حاصل کرسکیں گے ۔ سیل میں کپڑے ، برتن ، بجلی کا سامان ، چمڑے سے بنی اشیا کے علاوہ جدید ماڈل کے کمپیوٹرز اور دیگر اشیا شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…