ایک اور ملک کو پاکستان کے طیاروں کی فروخت کا معاہدہ،دنیا کے کتنے ملک پاکستان کے بنائے ہوئے طیارے استعمال کررہے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نائیجریا کو 10سپر مشاق طیارے فراہم کرے گا،دفاعی معاہدے کیلئے لیٹر آف کریڈٹ کو ستمبر تک حتمی شکل دی جائے گی،نائیجریا کو سپر مشاق طیاروں کی فراہمی رواں سال شروع ہوکر آئندہ سال مکمل ہوجائے گی،نائیجریا سپر مشاق طیارے استعمال کرنے والا چھٹا ملک بن جائے گا،اس سے قبل سعودی عرب،ایران،شام،اومان… Continue 23reading ایک اور ملک کو پاکستان کے طیاروں کی فروخت کا معاہدہ،دنیا کے کتنے ملک پاکستان کے بنائے ہوئے طیارے استعمال کررہے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف