قطر تنازعے کے بعد سعودی عرب کانیا دھماکہ خیز اقدام، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے خام تیل کی ترسیل میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کے بعد فی بیرل خام تیل کی قیمت میں 13 سینٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے۔اس اضا فے کے ساتھ فی بیرل خام تیل کی قیمت 48 ڈالر42سینٹ ہوگئی ہے۔سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار میں یومیہ… Continue 23reading قطر تنازعے کے بعد سعودی عرب کانیا دھماکہ خیز اقدام، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ