رواں مالی سال کے دوران مقامی طور پر تیارکی گئی گاڑیوں کی طلب میں 29 فیصد اضافہ
اسلام آباد (اے پی پی)گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران مقامی طور پر تیارکی گئی گاڑیوں کی ضرورت میں 29 فیصد کا اضافہ ہواہے اور رواں مالی سال میں جولائی تا اپریل 2015-16ءکے دس ماہ کے دوران مقامی طور پر تیار کی گئی ایک لاکھ 84 ہزار 99گاڑیاں فروخت کی… Continue 23reading رواں مالی سال کے دوران مقامی طور پر تیارکی گئی گاڑیوں کی طلب میں 29 فیصد اضافہ