اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

روپے کی قیمت میں کمی کے لیے دباو نہیں ڈالا، آئی ایم ایف

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف نے واضح کیا ہے کہ اس نے پاکستان میں روپے کی قیمت میں تبدیلی کیلیے کوئی دباو نہیں ڈالا اور وہ اسٹیٹ بنک کی جانب سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے۔آئی ایم ایف کے مشن چیف ہیرالڈ فنگر نے آئی ایم ایف کی طرف سے جائزہ پروگرام مکمل ہونے کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ معیشت،

سیکورٹی، بجلی سپلائی، انفراسٹرکچر، سرمایہ کاری اور زراعت کے شعبے میں بہتری سے آئی ہے۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں برس پاکستان کی ترقی کی شرح5.6فی صد رہے گی جو مثبت اعشاریہ ہے۔ہیرالڈ فنگر نے کہا کہ اسٹیٹ بنک کی طرف ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت تبدیل کرنے کو خوش آمدید کہتے ہیں، یہ فیصلہ آنے والے وقت میں پاکستانی برآمدات بہتری کرنے میں اہم ہو گا۔انہوں نے کہا کہ روپے کی قیمت میں تبدیلی کے لیے آئی

ایم ایف دبا ئو ڈالنے کی پوزیشن میں نہیں ہے، پاکستان نے آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کے لئے کوئی درخواست نہیں کی۔آئی ایم ایف مشن کے سربراہ نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام پاکستان کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے۔معاشی صورتحال کی بہتری برقرار رکھنے کے لئے نجی سرمایہ کاورں اور برآمدات کو بڑھانا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ درآمدات میں اضافے سے پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…