پاکستان چھاگیا،دنیا کے مختلف ممالک سے طیاروں سمیت جدید اسلحہ کے بڑی تعداد میں آرڈرز موصول
اسلام آبا د(این این آئی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ترکی سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے اب تک 100 مشاق طیارے لینے کے آرڈز موصول ہو چکے ہیں‘ پاکستان میں تیار ہونے والے اسلحے کی کسی بھی قسم کی غیر قانونی تجارت نہیں ہو رہی ہے ٗہمارے پاس… Continue 23reading پاکستان چھاگیا،دنیا کے مختلف ممالک سے طیاروں سمیت جدید اسلحہ کے بڑی تعداد میں آرڈرز موصول