بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2017 |

نیویارک(آن لائن)امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی ٹیکس اصلاحات کے باعث ڈالر کے شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1265.26 ڈالر فی اونس رہی جبکہ امریکی سونے کے فروری کیلئے سودے 0.4 فیصد بڑھ کر1269.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔ لندن سپاٹ گولڈ کے نرخ بھی 0.3 فیصد

بڑھ کر 1265.10ڈالر فی اونس کی سطح پر رہے، امریکی سونے کے فروری کیلئے سودی بھی 0.3 فیصد بڑھ کر 1268.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔ ایشیا میں سنگا پور سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1263.20 ڈالر فی اونس رہی اور امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ1266.6 ڈالر فی اونس طے پائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…