حکومت نے بدترین ریکارڈبھی اپنے نام کرلیا
اسلام آباد(آن لائن) رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران ملکی تجارتی خسارہ 20.2 بلین ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا۔ادارہ برائے شماریات کے مطابق جولائی تا فروری درآمدات اور برآمدات کے فرق میں ریکارڈ خسارہ دیکھا گیا ہے جو بڑھ کر 20.2 بلین ڈالر تک پہنچ گیا جب کہ خسارے کی… Continue 23reading حکومت نے بدترین ریکارڈبھی اپنے نام کرلیا