برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے فی کلو کمی
لاہور(آن لائن)برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو کمی ہو گئی۔ گزشتہ روز مارکیٹ میں برائلر گوشت 8روپے کمی سے 178روپے سے کم ہو کر 170روپے فی کلو پر فروخت ہوا۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور(آن لائن)برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو کمی ہو گئی۔ گزشتہ روز مارکیٹ میں برائلر گوشت 8روپے کمی سے 178روپے سے کم ہو کر 170روپے فی کلو پر فروخت ہوا۔
اسلام آباد(آن لائن)گزشتہ مالی سال کے دوران ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے بعد ازٹیکس منافع میں 9.136ارب روپے کا منافع ریکارڈ کیا گیا۔کمپنی کے مطابق مالی سال 2015-16میں ماڑی پیٹرولئیم کمپنی کا بعدازٹیکس منافع 6.051ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جبکہ جون 2017کے اختتام پر کمپنی کا بعدازٹیکس منافع 9.136ارب روپے ریکارڈ کیا گیا۔فی شئیرآمدنی 82.87روپے رہی… Continue 23reading ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے بعد ازٹیکس منافع میں 9.136ارب روپے کا اضافہ
اسلام آباد(آن لائن) حکومت کی ناقص تجارتی پالیسی کی وجہ سے ایک سال میں چاول کی برآمدات میں 13.63 فیصد اور سیمنٹ کی برآمدات میں 25.94 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ صرف 6 ممالک کو 51 فیصد اشیا برآمد کی جارہی ہیں۔ایک سال کے دوران چاول چمڑے اور ٹیکسٹائل کی مصنوعات کی برآمدات میں… Continue 23reading ناقص تجارتی پالیسی , ایک سال میں چاول کی برآمدات میں 13.63 فیصد اور سیمنٹ کی برآمدات میں 25.94 فیصد کی کمی واقع
بیجنگ(آن لائن)چین میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں بھی شہری علاقوں میں بیروزگاری کی شرح 4 فیصد سے کم رہی۔چینی وزارت سماجی تحفظ اور انسانی وسائل کے مطابق جون کے آخر تک شہری علاقوں میں شرح بیروزگاری 3.95 فیصد پر آگئی جو کہ مارچ کے آخر تک 3.97فیصد پر تھی اس طرح سال… Continue 23reading چین، شہری علاقوں میں بیروزگاری کی شرح بدستور 4 فیصد سے کم
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈیکس اوپر جائے یا نیچے وہ الگ بات ہے، نواز شریف کی نااہلی کے بعد سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار کیا کرتے رہے؟ جیسے ہی سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی کا فیصلہ سنایا گیا، ان کی نااہلی کا سنتے ہی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اس… Continue 23reading انڈیکس اوپر جائے یا نیچے وہ الگ بات ہے، نواز شریف کی نااہلی کے بعد سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار کیا کرتے رہے؟ جس نے دیکھا حیران رہ گیا
اسلام آباد (این این آئی)سالانہ ایک ارب ڈالر سے کم آمدنی کرنے والی ایشیائی کمپنیوں کی فہرست میں 5 پاکستانی کمپنیاں بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔معروف امریکی جریدے فوربز کی جانب سے سال 2017 کی ایک ارب ڈالر سے کم کمانے والی 200 بہترین کمپنیز کی فہرست جاری کردی گئی۔فہرست میں پاکستان، ہندوستان، جاپان،… Continue 23reading ایک ارب ڈالرسے کم کمانے والی کمپنیز میں 5 پاکستانی کمپنیاں بھی شامل،نام جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی طرف سے پاناما کیس میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے بعد ڈالر کو پر لگ گئے مگر پاکستانی روپے کی قدر اس کے مقابلے میں گر گئی، ڈالر کی قیمت 104 سے بڑھ کر 109 ہو گئی، یعنی ڈالر کی قدر میں ایک… Continue 23reading نواز شریف کی نااہلی، ڈالر کی اچانک اونچی اُڑان، ایک ہی دن میں اتنا بڑا اضافہ کہ پہلے کبھی نہیں ہوا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے سپریم کورٹ سے نااہل ہوتے ہی پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میںشدید مندی، ایک گھنـٹے میں 1100پوائنٹس کی کمی۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد اور نواز شریف کے نا اہل ہوتے ہی پاکستان سٹاک مارکیـٹ میں شدید مندی کے… Continue 23reading بڑی عدالت کا بـڑا فیصلہ۔۔نواز شریف نا اہل پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان، تشویشناک خبر نے ہلچل مچا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑا فیصلہ آج سب سے بڑی عدالت سنانے جا رہی ہے اور سب کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں۔ پاناما کیس کے فیصلےکے تناظر میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کاآغازہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس ابتدا میں ہی 1100 پوائنٹس گر گیا۔معاشی تجزیہ کا… Continue 23reading ’’وہی ہوا جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا‘‘ پانامہ فیصلے سے قبل ملک کوبھاری نقصان