پی آئی اے کی پریمیئر سروس ،ایک اور بڑی خبر سنادی گئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ( پی آئی اے) کی پریمیئر سروس میں اے 330 دوسرا جہاز آئندہ ماہ بیڑے میں شامل ہوجائے گا۔ یہ جہاز لندن کے روٹ پر پروازوں کیلئے استعمال ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل 14 اگست کو پہلا جہازمسافروں کے ساتھ لندن کیلئے روانہ ہوا تھا۔ اس… Continue 23reading پی آئی اے کی پریمیئر سروس ،ایک اور بڑی خبر سنادی گئی