اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یکم جولائی سے پیٹرول کی قیمتیں کیا ہونگی؟ خبر آگئی

datetime 19  جون‬‮  2016

یکم جولائی سے پیٹرول کی قیمتیں کیا ہونگی؟ خبر آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم جولائی ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے4روپے تک اضافے کا امکان ‘پٹرول کی قیمت میں2روپے60پیسے اضافے کی تجویز دہ گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے عید سے پہلے حکومت نے قوم کو مہنگائی کا تحفہ دینے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے جسکے مطابق یم جولائی… Continue 23reading یکم جولائی سے پیٹرول کی قیمتیں کیا ہونگی؟ خبر آگئی

وزیر اعظم استعفیٰ دیں گے اور نہ ہی ان ہاؤس تبدیلی آئیگی‘ خرم دستگیر

datetime 19  جون‬‮  2016

وزیر اعظم استعفیٰ دیں گے اور نہ ہی ان ہاؤس تبدیلی آئیگی‘ خرم دستگیر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ(ن) لیگ حکومت اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کریگی‘وزیر اعظم استعفیٰ دیں گے اور نہ ہی ان ہاؤس تبدیلی آئیگی ‘اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے اور دھر نوں سے کچھ نہیں ملے گا ملک کو ہی نقصان ہوگا ‘پانامہ لیکس میں جب وزیر… Continue 23reading وزیر اعظم استعفیٰ دیں گے اور نہ ہی ان ہاؤس تبدیلی آئیگی‘ خرم دستگیر

بھارت کو انکار، پاکستان سے اقرار، بڑے ملک نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 19  جون‬‮  2016

بھارت کو انکار، پاکستان سے اقرار، بڑے ملک نے بڑا قدم اٹھا لیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)تجارت کی دنیا سے پاکستان کیلئے ایک بڑی خوشخبری ہے کہ آسٹریلیا نے پاکستانی آم کیلئے اپنی منڈی کھول دی ہے۔ ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ رواں سیزن میں آسٹریلیا نے بھارتی آم ایکسپورٹ کرنے سے انکار کرتے ہوئے پاکستانی آم کیلئے منڈی کھول دی ہے۔آسٹریلیا کے فیصلے کے باعث رواں سیزن چونساسمیت 500… Continue 23reading بھارت کو انکار، پاکستان سے اقرار، بڑے ملک نے بڑا قدم اٹھا لیا

پٹرول کی قلت کا خدشہ،وارننگ جاری

datetime 18  جون‬‮  2016

پٹرول کی قلت کا خدشہ،وارننگ جاری

اسلام آباد (این این آئی) مون سون کی بارشیں ممکنہ سیلاب کے دوران پٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ ہے ٗاوگرا کا پیشگی نوٹس ٗتمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو 20 روز کا اسٹاک رکھنے کی ہدایت کر دی ۔ نجی ٹی وی نے اوگرا ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ… Continue 23reading پٹرول کی قلت کا خدشہ،وارننگ جاری

اورنج ٹرین ،روزانہ کتنے کروڑ کی سبسڈی دینا پڑیگی،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 18  جون‬‮  2016

اورنج ٹرین ،روزانہ کتنے کروڑ کی سبسڈی دینا پڑیگی،حیرت انگیز دعویٰ

لاہور ( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے کہا ہے کہ اورنج لائن ایک ایسا منصوبہ ہے جس سے پورے پنجاب کے عوام کے حقوق پر ڈالا گیا ہے یہ عوام کو بنیادی ضروریات سے محروم کرنے کا منصوبہ ہے ، آنے والی نسلیں حکمرانوں کو کبھی… Continue 23reading اورنج ٹرین ،روزانہ کتنے کروڑ کی سبسڈی دینا پڑیگی،حیرت انگیز دعویٰ

اوگرا کا آئل کمپنیوں کو نوٹس جاری

datetime 18  جون‬‮  2016

اوگرا کا آئل کمپنیوں کو نوٹس جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کے پیش نظر تمام آئل کمپنیوں کو پیشگی نوٹس دیتے ہوئے وارننگ جاری کردی۔ہفتہ کو جاری نوٹس میں کہا گیا کہ محکمہ موسمیات نے سیلاب کی پیش گوئی کی ،سیلاب سے قبل پٹرول اور ڈیزل کا اسٹاک یقینی بنایا جائے،تمام کمپنیاں 20روز کی پٹرولیم مصنوعات سٹاک… Continue 23reading اوگرا کا آئل کمپنیوں کو نوٹس جاری

پاکستان سٹاک ایکسچینج 38 ہزار 776 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند

datetime 18  جون‬‮  2016

پاکستان سٹاک ایکسچینج 38 ہزار 776 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج 38 ہزار 776 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری رہا۔ ایم ایس سی آئی میں شمولیت کے خبر آنے سے مارکیٹ نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ صرف ایک ہفتے کے… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج 38 ہزار 776 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند

اوگراکاقواعد کے خلاف پٹرول پمپس قائم کرنے پر اٹک آئل مارکیٹنگ کمپنی کو33لاکھ روپے جرمانہ

datetime 18  جون‬‮  2016

اوگراکاقواعد کے خلاف پٹرول پمپس قائم کرنے پر اٹک آئل مارکیٹنگ کمپنی کو33لاکھ روپے جرمانہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا نے قواعد کے خلاف پٹرول پمپس قائم کرنے پر اٹک آئل مارکیٹنگ کمپنی کو33لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیاہے۔اٹک پٹرولیم کمپنی نے جرمانہ ادا کرنے کے بجائے نظرثانی اپیل دائر کر دی ہے۔اوگراکیمطابق اٹک پٹرولیم کمپنی نے سندھ میں 33 اضافی پٹرول پمپس لگائے۔ اوگرا اجازت کے بغیر کمپنی پٹرول پمپس لگانے کی مجاز… Continue 23reading اوگراکاقواعد کے خلاف پٹرول پمپس قائم کرنے پر اٹک آئل مارکیٹنگ کمپنی کو33لاکھ روپے جرمانہ

اب100 کا بیلنس کروانے پر کتنے پیسے آئینگے، سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

datetime 18  جون‬‮  2016

اب100 کا بیلنس کروانے پر کتنے پیسے آئینگے، سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

کراچی(این این آئی)پری پیڈ موبائل بیلنس پر ٹیکسوں کی بھرمارکردی گئی ۔ رواں مالی سال کے پہلے11 ماہ کے دوران ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 37ارب 34کروڑ روپے وصول کئے گئے۔ایف بی آر کے مطابق اسلام آباد میں 100 روپے کے کارڈ پر 13 روپے 70 پیسے جبکہ صوبوں میں 14 روپے 31پیسے سیلز ٹیکس… Continue 23reading اب100 کا بیلنس کروانے پر کتنے پیسے آئینگے، سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے