بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کانئے سال کے آغاز پر نئے قرضے لینے کا حتمی فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے 52کھرب کے مقامی پرانے قرضے چکانے کے لیے 3 ماہ کے دوران 49سو ارب روپے کے نئے قرضے لینے کا فیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کو نئے سال کے آغاز پر ہی کھربوں روپے کے مقامی قرضے لوٹانا ہیں۔ پہلی سہ ماہی میں منی مارکیٹ سے 49کھرب 25 ارب روپے کے قرضے لینے کا شیڈول تیار کر لیا گیاہے۔جنوری سے مارچ کے اختتام تک حکومت

نے 52کھرب 32ارب 61کروڑ20لاکھ روپے کے اندرونی قرضے واپس کرنے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے قرضوں کے لیے 7مرتبہ ٹریژری بلز نیلام کیے جائیں گے۔ جس سے 47کھرب 25ارب حاصل ہونے کا ہدف ہے۔ جبکہ 2 کھرب روپے مالیت کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز فروخت کا بھی ٹارگٹ ہے۔قرض ملنے پر حکومت کو پھر بھی مزید 3کھرب 7ارب 61کروڑ روپے کی ضرورت پڑے گی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…