سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ دیکھی گئی ۔سنگاپور میں اسپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.4 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1196.21 ڈالر فی اونس میں طے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی