ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف تاجرمشتعل،بڑا اعلان کردیاگیا
لاہور(آئی این پی) انجمن تاجران آل پاکستان خالد پرویز گروپ نے ملک بھر کی تاجر برادری کا اجلاس آئندہ ہفتے لاہور میں طلب کرلیا‘ ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف ایک مرتبہ پھر بھرپور تحریک کا آغاز کر نے کا اعلان کرد یا جبکہ تاجر برادری نے سال 2016 کو صنعت وتجارت کیلئے بدترین سال قرار دیدیا۔صدر آل… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف تاجرمشتعل،بڑا اعلان کردیاگیا