عوام بجلی بنائیں اور حکومت کو بیچیں،حیرت انگیز منصوبہ شروع،تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور ( این این آئی) حکومت نے توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے صارفین کو بجلی بنانے کا اختیار دینے کا فیصلہ کر لیا، سولر پینلز کی تنصیب سے صارفین بجلی پیدا کر کے عام ٹیرف ریٹ کے مطابق حکومت کو بیچ سکیں گے، لیسکو نے ’’نیٹ میٹرنگ ‘‘کے نام سے منصوبے پر کام… Continue 23reading عوام بجلی بنائیں اور حکومت کو بیچیں،حیرت انگیز منصوبہ شروع،تفصیلات سامنے آگئیں