بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

بھارت کا اسرائیل اورروس سے 1700کروڑ کا اسلحہ خریدنے کا فیصلہ،انہیں کہاں استعمال کیا جائیگا،جان کر آپ چونک اٹھیں گے

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

نئی دہلی(آن لائن)بھارت نے 1700کروڑ روپے سے زیادہ کے دو دفاعی سودوں کی منظوری دی ہے جن میں فضائیہ کے لئے ہدف کو نشانہ بناکر حملہ کرنے والے بم اور براک میزائلوں کی خریداری شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر دفاغ نرملا سیتارمن نے ایک اہم سودے میں روس سے 240ٹارگیٹڈ بموں کی خریداری کو

منظوری دی ہے جس پر 1254کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ بھارتی فضائیہ ایک طویل عرصے سے اس طرح کے بموں کی کمی سے دوچار تھی او ریہ بم ملنے کے بعد اس کے حملہ کرنے کی صلاحیت کافی بڑھ جائے گی۔ دوسرے سودے میں اسرائیل کی میسز رافیل ایڈوانس ڈیفنس سسٹم لمیٹڈ سے131براک میزائل خریدے جائیں گے۔ ان کی خریداری پر 460کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…