پاک چین اقتصادی راہداری میں روس کی شمولیت ،ایران کیا چاہتاہے؟چینی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا
بیجنگ(آئی این پی)پاک چین اقتصادی راہداری میں روس کی شمولیت خوش آئند ہوگی ،ون بیلٹ ون روڈ کے الم بردار منصوبہ سی پیک پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا باعث بن رہا ہے ۔گوادر بندرگاہ کو استعمال کرنے کے حوالے سے ایران اور ترکمانستان سمیت متعدد ممالک نے خواہش کا اظہار کیا ہے، معروف چینی… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری میں روس کی شمولیت ،ایران کیا چاہتاہے؟چینی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا