بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

ادارہ قومی بچت نے 85 ارب روپے کی بچتوں کا ہدف حاصل کر لیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( آن لائن )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے31 دسمبر تک 85 ارب روپے کی بچتوں کا ہدف کامیابی کے ساتھ حاصل کر لیا۔ سی ڈی این ایس نے 31 دسمبر 2017ء4 تک سی ڈی این ایس نے قومی بچت کی مختلف سکیموں کے ذریعے 85 ارب روپے جمع کئے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ میں 68 ارب روپے جمع کئے گئے تھے۔ سی ڈی این ایس کے حکام کے مطابق رواں مالی سال کے لئے

قومی بچتوں کا 254 ارب روپے کا ہدف مقرر ہے۔ سی ڈی این ایس نے گزشتہ مالی سال 2016۔17کے لئے 30 جون تک 228 ارب روپے کا نظرثانی شدہ ہدف بھی حاصل کیا تھا۔ واضح رہے کہ ڈا ئر یکٹوریٹ نے اپنے سرمایہ کاروں بالخصوص بیوگان اور پنشنرز کو فائدہ پہنچانے کے لئے یکم اکتوبر 2017سے مختلف سیونگز سرٹیفکیٹس کے لئے شرح منافع برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…