بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی تارکین وطن کےلئے نئی پریشانی سامنے آگئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

پاکستانی تارکین وطن کےلئے نئی پریشانی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی تارکین وطن کےلئے ایک نئی پریشانی ،اب پاکستان میں موجود ان کے اہل خانہ اوردیگررشتہ داروں کوبیرون ملک اپنی اشیا بجھوانے پرزیادہ رقم اداکرناپڑے گی ۔پاکستان پوسٹ نے بیرون ممالک کے لئے کوریئر سروس کی فیسوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کردیا ہے ۔ امریکا ، برطانیہ ، عرب امارات ، اور سعودی… Continue 23reading پاکستانی تارکین وطن کےلئے نئی پریشانی سامنے آگئی

توانائی بحران ۔۔حکومت نے عالمی سطح پررابطے شروع کردیئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2016

توانائی بحران ۔۔حکومت نے عالمی سطح پررابطے شروع کردیئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ملک میں توانائی کے بحران سے نمٹنے کےلئے عالمی سطح پراہم ممالک سے رابطے شرو ع کردیئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں جاری توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے جہاں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے دوسرے ممالک سے رابطے ہو رہے ہیں۔ وہی مقامی سطح پر بھی… Continue 23reading توانائی بحران ۔۔حکومت نے عالمی سطح پررابطے شروع کردیئے

پی آئی اے ،61.48 ارب کی حیرت انگیز کہانی،قوم کاپیسہ کیسے ہضم کیاجاتاہے؟ جان کرآپ بھی حیران ہوجائیں گے

datetime 24  ستمبر‬‮  2016

پی آئی اے ،61.48 ارب کی حیرت انگیز کہانی،قوم کاپیسہ کیسے ہضم کیاجاتاہے؟ جان کرآپ بھی حیران ہوجائیں گے

اسلام آباد( این این آئی)پی آئی اے کے جیٹ فیول ریکارڈ کے اندراج میں وسیع پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے ،آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں 61.48 ارب روپے کے فیول ریکارڈ کو مشکوک قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ایئر لائن کے فیول جیٹ ریکارڈ میں مقامی اور… Continue 23reading پی آئی اے ،61.48 ارب کی حیرت انگیز کہانی،قوم کاپیسہ کیسے ہضم کیاجاتاہے؟ جان کرآپ بھی حیران ہوجائیں گے

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے بعد چین نے پاکستان کیلئے اورشاندار اعلان کر دیا ۔۔ دنیا کی نظریں وطن عزیز کی طرف

datetime 24  ستمبر‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے بعد چین نے پاکستان کیلئے اورشاندار اعلان کر دیا ۔۔ دنیا کی نظریں وطن عزیز کی طرف

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے فوٹن گروپ نے حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں کو سراہتے ہوئے پاکستان میں آٹو موبائیلز کی مینوفیکچرنگ کے شعبہ میں بھاری سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ فوٹن گروپ کے ایک اعلی سطح کے وفد نے سرمایہ کاری بورڈ کے چئیرمین وزیر مملکت ڈاکٹر مفتاح اسماعیل… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے بعد چین نے پاکستان کیلئے اورشاندار اعلان کر دیا ۔۔ دنیا کی نظریں وطن عزیز کی طرف

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔۔! اہم چیز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی کر دی گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2016

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔۔! اہم چیز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی کر دی گئی

لاہور ( این این آئی) شہر کی اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔ 5روپے کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت 80روپے فی کلو ہو گئی ۔ گھریلو سلنڈر 59روپے سستا ہو کر 944روپے اور کمرشل سلنڈر 222روپے سستا ہو کر 3560روپے کا ہو… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔۔! اہم چیز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی کر دی گئی

بھارت سے تجارت ،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

بھارت سے تجارت ،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

لاہور(این این آئی ) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہاکہ بھارت پر واضع کرچکے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر تجارت سمیت دیگر مسائل کا حل ممکن نہیں ہے ،پاکستان میں جمہوریت برقرار رہتی ہے تو بھارت سے کوئی خطرہ نہیں ،مسئلہ کشمیر پر بھارت کیساتھ سفارتی کوششیں جاری ہیں ، ہم… Continue 23reading بھارت سے تجارت ،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

پاکستانی تیار ہو جائیں۔۔ پٹرول کی قیمتوں میں اچانک اضافہ  

datetime 22  ستمبر‬‮  2016

پاکستانی تیار ہو جائیں۔۔ پٹرول کی قیمتوں میں اچانک اضافہ  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خام تیل کے ذخائر میں چھ اعشاریہ دو ملین بیرل کی کمی نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں یکدم تین فیصد کا اضافہ کردیا ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمتیں چودہ سینٹس اضافے سے تینتالیس ڈالر فی بیرل کے نزدیک پہنچ گئی ہیں۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل کی… Continue 23reading پاکستانی تیار ہو جائیں۔۔ پٹرول کی قیمتوں میں اچانک اضافہ  

’’پاک بھارت کشیدگی ‘‘ حالات پاکستان کے حق میں۔۔۔ بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2016

’’پاک بھارت کشیدگی ‘‘ حالات پاکستان کے حق میں۔۔۔ بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے باعث متزلزل پاکستان کی سٹاک مارکیٹ اب سنبھل چکی ہے اور اب 100انڈیکس میں یکایک 450پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی ، ملکی سیاسی صورتحال اور جنگ خطرہ کے پیش نظر پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار… Continue 23reading ’’پاک بھارت کشیدگی ‘‘ حالات پاکستان کے حق میں۔۔۔ بڑی خوشخبری مل گئی

پاکستانیوں نے بیگج اور گفٹ سکیموں کے تحت ایک سال میں کتنے ہزارگاڑیاں منگوائیں ؟پڑھ کرآپ پریشان ہوجائیں گے

datetime 21  ستمبر‬‮  2016

پاکستانیوں نے بیگج اور گفٹ سکیموں کے تحت ایک سال میں کتنے ہزارگاڑیاں منگوائیں ؟پڑھ کرآپ پریشان ہوجائیں گے

کراچی (آن لائن)پاکستان آٹوموٹو اسیمبلرز ڈیلر ایسوسی ایشن کے چیئرمین اقبال شاہ نے کہا کہ حکومت استعمال شدہ گاڑیوں کی بیگج اور گفٹ اسکیموں کے غلط استعمال کے معاملے میں تفتیش کرے کیونکہ اس سے قومی معیشت کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔انہوں نے اس معاملے پر انتہائی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستانیوں نے بیگج اور گفٹ سکیموں کے تحت ایک سال میں کتنے ہزارگاڑیاں منگوائیں ؟پڑھ کرآپ پریشان ہوجائیں گے