اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

پیرکوچھٹی ہوگی ؟وجہ سامنے آگئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

پیرکوچھٹی ہوگی ؟وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس اسلام آباد میں ختم ہوگیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کااجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت ہوا جبکہ مفتی منیب الرحمان نے بتایاکہ ربیع الاول کاچاند نظرآگیاہے اور12دسمبرکوعیدمیلاد النبی ہوگی۔واضح رہے کہ 12ربیع الاول کوعید میلادالنبی ﷺکے سلسلے… Continue 23reading پیرکوچھٹی ہوگی ؟وجہ سامنے آگئی

(آج) سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائیگی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

(آج) سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائیگی

کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015کو جاری کردہ گزٹ نوٹی فکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ اس لیے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے10، 50، 100 اور1000 روپے کے پرانے ڈیزائن… Continue 23reading (آج) سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائیگی

حکومتی قرضوں کا حجم ریکارڈ سطح پر ،رواں سال 11 کھرب کے قرضہ لے لیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

حکومتی قرضوں کا حجم ریکارڈ سطح پر ،رواں سال 11 کھرب کے قرضہ لے لیا

کراچی(این این آئی)حکومت کی طرف سے رواں مالی سال کے دوران مرکزی بینک سے لیے گئے قرضوں کا حجم 11 کھرب روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا ،7 رواں مالی سال اوسطا ہر ہفتے 55 ارب روپے قرض لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر کے تیسرے ہفتے کے دوران حکومت… Continue 23reading حکومتی قرضوں کا حجم ریکارڈ سطح پر ،رواں سال 11 کھرب کے قرضہ لے لیا

اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی بے قدری ،امریکی ڈالر 108روپے سے تجاوزکرگیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی بے قدری ،امریکی ڈالر 108روپے سے تجاوزکرگیا

کراچی(این این آئی) اوپن مارکیٹ میں روپے کی مزید بے قدری سامنے آئی ہے، کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک سو آٹھ روپے سے تجاوزکرگیا۔ ایک ہی دن میں اس کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر نے روپے کی پٹائی شروع کردی۔ ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے،… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی بے قدری ،امریکی ڈالر 108روپے سے تجاوزکرگیا

اپنے اپنے پرائز بانڈز نکال لیں ۔۔ قرعہ اندازی کا اعلان ہو گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

اپنے اپنے پرائز بانڈز نکال لیں ۔۔ قرعہ اندازی کا اعلان ہو گیا

لاہور( این این آئی)40ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج یکم دسمبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading اپنے اپنے پرائز بانڈز نکال لیں ۔۔ قرعہ اندازی کا اعلان ہو گیا

اوگرا نے پٹرولیم مصنو عات میں 9.4 فی صد اضافے کی تجویز دے دی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

اوگرا نے پٹرولیم مصنو عات میں 9.4 فی صد اضافے کی تجویز دے دی

اسلام آباد(آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں9.4 فیصداضافہ اور کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کے نرخ میں45پیسہ فی یونٹ کیا جارہاہے اور اس حوالے سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے تجویز دے دی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نپرا)نے ماہ اکتوبر کیلے فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت48 پیسیہ فی یونٹ کا اضافہ… Continue 23reading اوگرا نے پٹرولیم مصنو عات میں 9.4 فی صد اضافے کی تجویز دے دی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کافیصلہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیڑولیم منصوعات میں اضافہ کرنے کافیصلہ ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرو ل کی قیمت میں 4روپے اضافہ کیاجائے گاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 42یسے اضافہ کیاجائے گاجبکہ مٹی کے تیل میں 2روپے 16پیسے کااضافہ کیاجائے گا۔اس سلسلے میں اوگرانے پیڑولیم مصنوعات میں ردوبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کوارسا ل کردی ہے ۔

خیبرپختونخوا نے 90 فیصد زمین ریلوے کے نام کر دی ، پنجاب‘ سندھ اور بلوچستان نے کیا،کیا؟سعید رفیق کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

خیبرپختونخوا نے 90 فیصد زمین ریلوے کے نام کر دی ، پنجاب‘ سندھ اور بلوچستان نے کیا،کیا؟سعید رفیق کا حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایوان زیر یں کو آ گاہ کیا ہے کہ گزشتہ تین سال میں ایک ہزار ایکڑ زمین قبضہ سے واگزار کرائی ہے کچی آبادیوں کی زمین واگذار کرکے لوگوں کو مہا جر نہیں کر سکتے، پاکستان ریلوے آمد ن18ارب سے بڑھ… Continue 23reading خیبرپختونخوا نے 90 فیصد زمین ریلوے کے نام کر دی ، پنجاب‘ سندھ اور بلوچستان نے کیا،کیا؟سعید رفیق کا حیرت انگیزانکشاف

بھکاری سٹیٹ بینک پہنچ گئے ۔۔۔آخر وجہ کیا بنی ؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھکاری سٹیٹ بینک پہنچ گئے ۔۔۔آخر وجہ کیا بنی ؟

پشاور(آن لائن) 10,50,100اور 1000کے پرانے نوٹ کل بیکار ہو جائینگے ۔ نوٹوں کی تبدیلی کے حوالے سے بنکوں اور سٹیٹ بنک میں شہریوں کا لائنیں لگ گئی تھی تاہم بعض بنکوں نے پرانے نوٹ وصول کرنے سے انکار کیا اور موقف اختیارکیاکہ اسٹیٹ بنک آف پاکستان میں تبدیل کرنے کے مجا ذہیں ۔ اسٹیٹ بنک… Continue 23reading بھکاری سٹیٹ بینک پہنچ گئے ۔۔۔آخر وجہ کیا بنی ؟