بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

جاپانی ریٹیلر کمپنی ’’آئیون‘‘ کے گردشی منافع میں 5.6 فیصد اضافہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

جاپانی ریٹیلر کمپنی ’’آئیون‘‘ کے گردشی منافع میں 5.6 فیصد اضافہ

ٹوکیو( آن لائن ) جاپان کی سب سے بڑی ریٹیلر کمپنی آئیون کے گردشی منافع میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 5.6 فیصد اضافہ ہوا۔ آئیون کمپنی لمیٹڈ کے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال جون سے اگست کے دوران گردشی منافع 39.5 ارب ین رہا جبکہ گزشتہ سال کے اسی… Continue 23reading جاپانی ریٹیلر کمپنی ’’آئیون‘‘ کے گردشی منافع میں 5.6 فیصد اضافہ

عالمی گولڈ مارکیٹ میں قیمتوں میں اتارچڑھا ؤ جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

عالمی گولڈ مارکیٹ میں قیمتوں میں اتارچڑھا ؤ جاری

لندن( آن لائن )امریکہ اور یورپ کے صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ عالمی گولڈ مارکیٹ میں قیمتیں گرنے اور بڑھنے کا عمل برقرار رہا۔ تفصیلات کے مطابق ایک جانب عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں اتار چڑھاو کا شکار رہیں تو دوسری جانب امریکہ اور یورپ… Continue 23reading عالمی گولڈ مارکیٹ میں قیمتوں میں اتارچڑھا ؤ جاری

سام سنگ الیکٹرونکس نے گلیکسی نوٹ 7 کی پیداوار پھر روک دی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

سام سنگ الیکٹرونکس نے گلیکسی نوٹ 7 کی پیداوار پھر روک دی

سئیول( آن لائن ) جنوبی کوریا کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ’’سام سنگ الیکٹرونکس‘‘ نے گلیکسی نوٹ 7 کی پیداوار منسوخ کر دی ہے۔ سام سنگ نے گلیکسی نوٹ سیون کی بیٹری دھماکے سے پھٹنے کی شکایات کے پیش نظر گزشتہ ماہ دنیا بھر سے گلیکسی نوٹ سیون واپس منگوانے کا اعلان کیا تھا۔… Continue 23reading سام سنگ الیکٹرونکس نے گلیکسی نوٹ 7 کی پیداوار پھر روک دی

جنوری 2018ء تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور 4 ہزار میگا واٹ تک اضافی بجلی میسر ہوگی ٗوزارت پانی وبجلی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016

جنوری 2018ء تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور 4 ہزار میگا واٹ تک اضافی بجلی میسر ہوگی ٗوزارت پانی وبجلی

اسلام آباد /لاہور (این این آئی) وزارت پانی وبجلی نے کہا ہے کہ ملک سے جنوری 2018ء تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا ٗ 2018ء کے آخر تک 4 ہزار میگا واٹ تک اضافی بجلی بھی میسر ہوگی ٗ رواں ماہ کے آخر تک سرکلر ڈیٹ 310ارب ہوگا ،2015ء میں بہتر پالیسیوں… Continue 23reading جنوری 2018ء تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور 4 ہزار میگا واٹ تک اضافی بجلی میسر ہوگی ٗوزارت پانی وبجلی

ایران چھاگیا،بڑا کام مکمل کرلیا،حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016

ایران چھاگیا،بڑا کام مکمل کرلیا،حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)جولائی کے مقابلے میں اگست کے مہینے میں ایرانی تیل کی برآمدات میں 15 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اگست کے مہینے میں ایرانی تیل کی برآمدات پندرہ فی صد کے اضافے کے ساتھ 20 لاکھ بیرل روزانہ سے زیادہ ہوگئی ٗ رواں سال جولائی… Continue 23reading ایران چھاگیا،بڑا کام مکمل کرلیا،حیرت انگیز انکشاف

پاکستان کا ایک اور بڑا عالمی اعزاز،دنیا بھر کی توجہ کامرکز بن گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کا ایک اور بڑا عالمی اعزاز،دنیا بھر کی توجہ کامرکز بن گیا

واشنگٹن(این این آئی)بین الاقوامی ادارے ’’ایمرجنگ مارکیٹس‘‘ نے پاکستان کو جنوبی ایشیا کا بہترین انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ ملک قرار دیدیا۔ایمرجنگ مارکیٹس ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف کا نمائندہ تحقیقی اور اشاعتی ادارہ ہے۔پاکستان کو انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کے لئے بہترین پرکشش ملک قرار دیا گیا۔پاکستان کو انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کے شعبے میں توانائی اور ٹرانسپورٹ منصوبوں کی کامیاب… Continue 23reading پاکستان کا ایک اور بڑا عالمی اعزاز،دنیا بھر کی توجہ کامرکز بن گیا

عوام پرگیس بم گرادیاگیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016

عوام پرگیس بم گرادیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا )نے گیس کی قیمت میں 36 فیصد اضافے کی منظوری دیدی جس کے بعد گیس کمپنیاں صارفین سے رواں مالی سال کے دوران 341 ارب روپے سے زائد وصول کریں گی۔اتوار کو ایک نجی ٹی وی نے موصول ہونے والی دستاویز کے حواے سے اپنی… Continue 23reading عوام پرگیس بم گرادیاگیا

’’اور لو پاکستان سے پنگے ‘‘ پاک بھارت کشیدگی ۔۔۔ بھارت کو روزانہ کی بنیاد پر کروڑوں کا نقصان ہونے لگا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016

’’اور لو پاکستان سے پنگے ‘‘ پاک بھارت کشیدگی ۔۔۔ بھارت کو روزانہ کی بنیاد پر کروڑوں کا نقصان ہونے لگا

کراچی(آن لائن)پاک بھارت تناوجاری رہنے سے بھارت سے کپاس کی کروڑ ڈالر تک کی برآمدات متاثر ہونے پر تاجر پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کو بڑی مقدار میں کپاس کی برآمد رکنے سے زیادہ نقصان ہوگا۔پاک بھارت تجارت کا زیادہ فائدہ تو ویسے بھارت کے حق میں ہی… Continue 23reading ’’اور لو پاکستان سے پنگے ‘‘ پاک بھارت کشیدگی ۔۔۔ بھارت کو روزانہ کی بنیاد پر کروڑوں کا نقصان ہونے لگا

’’پاکستانیوں کو مبارکباد ‘‘ چین کے بعدامریکہ بھی میدان میں آگیا ، پاکستان کیلئے بڑا اعلان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016

’’پاکستانیوں کو مبارکباد ‘‘ چین کے بعدامریکہ بھی میدان میں آگیا ، پاکستان کیلئے بڑا اعلان

کراچی (آن لائن) چین کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ بھی پاکستان اسٹاک ایسکچینج کے شئیرز خریدنے کیلئے میدان میں آگئی۔ذرائع کے مطابق نیسڈک کا وفد مذاکرات کیلئے جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کریگا، نیسڈک اور برطانوی فنڈ نے مشترکہ طور پر شئیرز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔دوسری جانب چین کی شنگھائی اسٹاک… Continue 23reading ’’پاکستانیوں کو مبارکباد ‘‘ چین کے بعدامریکہ بھی میدان میں آگیا ، پاکستان کیلئے بڑا اعلان