سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھرمیں سونے کی قیمت 150 روپے کمی سے 50 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق منگل کے روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1 ڈالر فی اونس کمی دیکھنے میں آئی اور نئی قیمت 1212 ڈالر فی اونس رہی۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی… Continue 23reading سونے کی قیمت میں نمایاں کمی