اربوں ڈالر کی چینی لاٹری نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے
بیجنگ (آئی این پی) چینی لاٹری عوام میں مسلسل مقبول ہورہی ہے ،2016ء میں چینی لاٹری کی فروخت میں 7.3فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2016ء میں لاٹری کی فروخت 394.64ارب یوآن (57.53ارب امریکی ڈالر ) تک پہنچ گئی ، ویلفیئر لاٹری کی فروخت 2.5فیصد کے اضافے سے 206.49ارب ڈالر تک جا… Continue 23reading اربوں ڈالر کی چینی لاٹری نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے