ڈبل سواری پرپابندی ،موبائل سروس بندکرنے کی تیاریاں مکمل
لاہور، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے نویں اور دسویں محرم کو موبائل سروس بند کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا‘محکمہ داخلہ نے تمام اضلاع کے ڈی سی او، ڈی پی او اور ضلعی امن کمیٹیوں سے سفارشات مانگ لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ کے ایک اعلی افسر نے بتایا… Continue 23reading ڈبل سواری پرپابندی ،موبائل سروس بندکرنے کی تیاریاں مکمل