بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

روپے کے بعد ڈالر کا تگڑا وار، چینی کرنسی یوآن کو بھی پچھاڑ دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

بیجنگ (آئی این پی/زنہوا) چینی کرنسی رینمنبی (آرایم بی ) یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 239بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.5207ہو گئی ۔یہ بات چین کے غیرملکی زرمبادلہ کے

تبادلہ کے کاروباری نظام نے بتائی ہے ، چین کی غیرملکی زرمبادلہ کے تبادلے کی کھلی منڈ ی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز اپنی مرکزی شرح تبادلہ سے شرح میں دو فیصد کمی بیشی کرنے کا اختیار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…