اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بڑا اعزازحاصل۔۔۔عالمی مالیاتی ادارے بلوم برگ کے پاکستان کے بارے میں زبردست انکشافات

datetime 6  جولائی  2016

بڑا اعزازحاصل۔۔۔عالمی مالیاتی ادارے بلوم برگ کے پاکستان کے بارے میں زبردست انکشافات

نیویارک (آئی این پی)عالمی مالیاتی ادارے بلوم برگ نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو ایشیا کی بہترین مارکیٹ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی استحکام ، چینی سرمایہ کاری اور اسٹاک ایکسچینج کی تیزی کے باعث عالمی سرمایہ کاروں کی نظریں پاکستانی مارکیٹ کی طرف جم گئی ہیں۔عالمی مالیاتی ادارے بلوم برگ نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ… Continue 23reading بڑا اعزازحاصل۔۔۔عالمی مالیاتی ادارے بلوم برگ کے پاکستان کے بارے میں زبردست انکشافات

معروف بینک کااپنی تمام شاخیں 9 جولائی بروز ہفتہ کھلی رکھنے کا اعلان

datetime 4  جولائی  2016

معروف بینک کااپنی تمام شاخیں 9 جولائی بروز ہفتہ کھلی رکھنے کا اعلان

کراچی(این این آئی) صارفین کو سہولت فراہم کرنے کے لئے پاکستان بھر میں یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی تمام شاخیں 9 جولائی 2016ء بروز ہفتہ صبح 9:00 بجے تا شام 5:30 بجے کھلی رہیں گی۔ پاکستان کا بہترین بینک برائے 2016 ء ،یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ ،ہر لمحہ اپنے صارفین کو سہولت فراہم کرنے کے لئے کوشاں… Continue 23reading معروف بینک کااپنی تمام شاخیں 9 جولائی بروز ہفتہ کھلی رکھنے کا اعلان

شراب کی تیاری پر پنجاب میں ڈیوٹی کا کیس،ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

datetime 4  جولائی  2016

شراب کی تیاری پر پنجاب میں ڈیوٹی کا کیس،ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

لاہور (این این آئی )ہائیکورٹ نے شراب کی تیاری پر پنجاب میں ڈیوٹی کی ادائیگی کو غیر آئینی قرار دیدیا جبکہ عدالت نے قرار دیا ہے کہ بین الصوبائی تجارت کیلئے ڈیو ٹی لگانا صوبے کا نہیں بلکہ پارلیمنٹ کا اختیار ہے ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کر یم نے مری بیوری سمیت دیگر کی… Continue 23reading شراب کی تیاری پر پنجاب میں ڈیوٹی کا کیس،ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

پاکستان ریلویزکا کامیاب تجربہ ، اب ریل کی فی گھنٹہ سپیڈ کیا ہو گی ؟

datetime 4  جولائی  2016

پاکستان ریلویزکا کامیاب تجربہ ، اب ریل کی فی گھنٹہ سپیڈ کیا ہو گی ؟

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز نے ٹرینوں کی ایک سو پچاس کلو میٹر فی گھنٹہ سپیڈ کا کامیاب تجربہ کر لیا ، اس سے قبل پاکستان ریلوے کی مسافر ٹرینیں زیادہ سے زیادہ ایک سو بیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلائی جا… Continue 23reading پاکستان ریلویزکا کامیاب تجربہ ، اب ریل کی فی گھنٹہ سپیڈ کیا ہو گی ؟

’’لیموں‘‘ اور ’’ٹماٹر‘‘ کی ڈبل سنچری 

datetime 4  جولائی  2016

’’لیموں‘‘ اور ’’ٹماٹر‘‘ کی ڈبل سنچری 

اسلام آباد،کراچی، لاہور ، پشاور کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی ،لاہور ،پشاور میں جو لال لال ٹماٹر موجودہیں ،ان کی قیمتیں سن کرگاہکوں کے چہرے لال ہو رہے ہیں ،2ہفتے پہلے تک ٹماٹر10سے20روپیکلوتک مل رہا تھا،اب ڈبل سنچری کر چکا ہے۔لاہور میں ڈیڑھ سوروپے تو کراچی کے کئی علاقوں میں دو سو روپیسے زیادہ کا ہو گیا ہے۔لیموں… Continue 23reading ’’لیموں‘‘ اور ’’ٹماٹر‘‘ کی ڈبل سنچری 

سستی ترین بجلی ’’صرف 400 روپے میں پورا مہینہ وہ بھی ۔۔۔‘‘ خیبر پختونخواہ حکومت کاشاندار اقدام

datetime 4  جولائی  2016

سستی ترین بجلی ’’صرف 400 روپے میں پورا مہینہ وہ بھی ۔۔۔‘‘ خیبر پختونخواہ حکومت کاشاندار اقدام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ حکومت نے بجلی بحران خاتمے میں اہم اقدامات اٹھا لئے، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے کئی علاقوں میں گزشتہ کئی سالوں سے بغیر لوڈ شیڈنگ بجلی فراہمی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا لیکن خیبر پختونخواہ حکومت نے اسے نہ صرف قابل عمل بنا دیا… Continue 23reading سستی ترین بجلی ’’صرف 400 روپے میں پورا مہینہ وہ بھی ۔۔۔‘‘ خیبر پختونخواہ حکومت کاشاندار اقدام

پراپرٹی مالکان اور گاڑیاں رکھنے والے ہوجائیں ہوشیار،جائیداد اورگاڑیوں پر ڈیوٹی اوربڑا ٹیکس عائد،منظوری دیدی گئی

datetime 4  جولائی  2016

پراپرٹی مالکان اور گاڑیاں رکھنے والے ہوجائیں ہوشیار،جائیداد اورگاڑیوں پر ڈیوٹی اوربڑا ٹیکس عائد،منظوری دیدی گئی

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں منظور کئے جانے والے فنانس بل 2016ء کے مطابق کوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹیز ، پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں غیر منقولہ جائیداد کی منتقلی پر ڈی سی ریٹ کے مطابق 3فیصد سٹیمپ ڈیوٹی عائد کر دی گئی ، درآمد شدہ 1300سی سی سے لے کر 2500سی سی تک کی گاڑیوں پر… Continue 23reading پراپرٹی مالکان اور گاڑیاں رکھنے والے ہوجائیں ہوشیار،جائیداد اورگاڑیوں پر ڈیوٹی اوربڑا ٹیکس عائد،منظوری دیدی گئی

ملک بھر میں کمرشل بنک آج دوبارہ کھل جائیں گے،چھٹیوں کی تفصیلات بھی جاری

datetime 3  جولائی  2016

ملک بھر میں کمرشل بنک آج دوبارہ کھل جائیں گے،چھٹیوں کی تفصیلات بھی جاری

لاہور (آن لائن) ملک بھر میں کمرشل بنک ایک روز چھٹی کے بعد آج (پیر کو )دوبارہ کھل جائیں گے اور اس بات کی امید ہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن بھی مل جائے گی ۔ بنک آج ایک رو ز کھلنے کے بعد عیدالفطر کے چھیٹوں کے لیے کل… Continue 23reading ملک بھر میں کمرشل بنک آج دوبارہ کھل جائیں گے،چھٹیوں کی تفصیلات بھی جاری

بھارت سے ترجیحی تجارت کامعاہدہ،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 3  جولائی  2016

بھارت سے ترجیحی تجارت کامعاہدہ،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے تجارت چاہتا ہے لیکن بھارت پتہ نہیں کیا چاہتا ہے ، بھارت کے ساتھ ترجیحی تجارت کے معاہدے پر مستقبل قریب میں کوئی پیشرفت ممکن نہیں جس کی بڑی وجہ بھارتی غیر سنجیدہ رویہ ہے ،پاک ایران مشترکہ اقتصای… Continue 23reading بھارت سے ترجیحی تجارت کامعاہدہ،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا