ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

چین کے مرکزی بنک نے مالیاتی منڈی میں بدھ کو 30.77بلین امریکی ڈالر داخل کر دیئے

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

بیجنگ (آئی این پی/زنہوا ) چین کے مرکزی بنک نے بدھ کو اوپن مارکیٹ آپریشنز کے ذریعے مالیاتی نظام میں 200بلین یوآن (30.77بلین امریکی ڈالر ) کی رقم داخل کر دی، جن آپریشنز کے ذریعے مالیاتی منڈی میں رقم

داخل کی گئی ان میں سات روزہ ریورس ریپوس کے 100بلین یوآن چودہ رووزہ ریورس ریپوس کے90 بلین یوآن اور 63روزہ ریورس ریپوس کے 10بلین یوآن شامل ہیں ، اس کی اطلاع چین کے عوامی بنک نے اپنی ویب سائٹ پر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…