بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

محکمہ ایکسائز کا گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس کی جگہ مارچ ک سےسمارٹ کارڈ شروع کرنے کااعلان

datetime 16  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس ختم کرنیکا معا ملہ، محکمہ ایکسائزنے آٹومیٹڈرجسٹریشن کارڈکاخاکہ جاری کردیا‘کارڈمیں گلابی رنگ نمایاں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائزکی جانب سے مارچ کے پہلے ہفتے میں سمارٹ کارڈ شروع کرنے کااعلان کیا گیا۔ جس کے بعدرجسٹریشن بکس کی بجائے سیکیورٹی فیچرزپر مشتمل سمارٹ کارڈ دیاجائے گا۔ ایکسائزنے سمارٹ کارڈکانمونہ

جاری کردیا ہے و اضح ہے کہ سمارٹکارڈ کے سامنے والے حصے پر9فیچرزہونگے۔ جن میں نام،پتہ،موبائل فون نمبراورگاڑی کی معلومات درج ہونگی۔ 10 فیچرزپشت پرہونگے۔ جن میں گاڑی کا رنگ،سال ،کمپنی کانام سمیت دیگرمعلومات ہوں گی۔معلومات کی سیکینگ کا کوڈ بارسمارٹ کارڈ کی پشت پرہوگاجبکہ3فیچرزخفیہ بھی ہوں گیجوسکینگ پرظاہرہوں گے۔کارڈشناختی کارڈ کے سائزکاہوگا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…