اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ، سٹیل مل کو بیچنے کی سازش، دعوے نے تہلکہ مچا دیا

datetime 21  جولائی  2016

پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ، سٹیل مل کو بیچنے کی سازش، دعوے نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے پاکستان سٹیل ملز کی گذشتہ 13ماہ سے بندش پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملز کو اْونے پونے بیچنے کی سازش قرار دیدیا ہے ،سٹیل ملز کے ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگیاں حکومت کی ذمہ داری ہے… Continue 23reading پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ، سٹیل مل کو بیچنے کی سازش، دعوے نے تہلکہ مچا دیا

عالمی بینک کی معاونت، پاکستان کی اہم برآمد کی جانے والی چیز کیلئے اہم اعلان

datetime 21  جولائی  2016

عالمی بینک کی معاونت، پاکستان کی اہم برآمد کی جانے والی چیز کیلئے اہم اعلان

اسلام آباد مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک کی معاونت سے صوبہ سندھ میں سرخ مرچ کی پیداوار اور معیار میں بہتری لائی جائے گی۔ عالمی بینک اور سندھ ایگری کلچر گروتھ پراجیکٹ (ایس اے جی پی) کے تحت صوبہ میں سرخ مرچ کی پیداوار اور برآمدات کے فروغ کیلئے 1810.25ملین روپے کا میگا پراجیکٹ شروع کیا گیا… Continue 23reading عالمی بینک کی معاونت، پاکستان کی اہم برآمد کی جانے والی چیز کیلئے اہم اعلان

2025کا پاکستان کیسا ہو گا؟اعلیٰ حکومتی وزیر کا دعویٰ

datetime 20  جولائی  2016

2025کا پاکستان کیسا ہو گا؟اعلیٰ حکومتی وزیر کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2025 تک پاکستان کو دنیا کی پہلی 25معیشتوں میں شامل کرینگے ٗقوموں کی ترقی نالی یا سڑک بنانے سے نہیں طویل روڈ میپ کے زریعے ممکن ہے ۔یہ باتیں انہوں نے بدھ کو یہاں پاکستان سائنس فاونڈیشن کے زیر… Continue 23reading 2025کا پاکستان کیسا ہو گا؟اعلیٰ حکومتی وزیر کا دعویٰ

حکومت کا سرمایہ کاروں کیلئے ایسا اعلان کہ ہر کوئی کھچا چلا آئے

datetime 20  جولائی  2016

حکومت کا سرمایہ کاروں کیلئے ایسا اعلان کہ ہر کوئی کھچا چلا آئے

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ان سرمایہ کاروں کووزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں سرکاری مہمان کے طورپرٹھہرانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے جو صوبے میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کریں گے یا کسی بھی طور حکومت کی آمدن میں اضافے کا موجب بنیں گے انہوں نے… Continue 23reading حکومت کا سرمایہ کاروں کیلئے ایسا اعلان کہ ہر کوئی کھچا چلا آئے

’’ اب پرانا پٹرول نہیں چلے گا ‘‘ پٹرول کی نئی قسم متعا رف کرانے اعلان

datetime 20  جولائی  2016

’’ اب پرانا پٹرول نہیں چلے گا ‘‘ پٹرول کی نئی قسم متعا رف کرانے اعلان

کراچی( آن لائن ) ماحول کو کم آلودہ اور انجن کی کارکردگی بڑھانے والے زیادہ ریفائن پٹرول مارکیٹ میں متعارف کرانے کی سمری وزارت پٹرولیم نے حکومت کو بھیج دی۔ وزارت پیٹرولیم نے پٹرول کی نئی ورائٹی متعارف کرانے کی تجویز اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیج دی ہے جو عام پٹرول سے کم آلودہ اور… Continue 23reading ’’ اب پرانا پٹرول نہیں چلے گا ‘‘ پٹرول کی نئی قسم متعا رف کرانے اعلان

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا

datetime 20  جولائی  2016

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا، برطانیہ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ سہ پہر کے وقت 0.2 فیصد بڑھنے کے بعد 1328.62 ڈالر فی اونس رہے جبکہ دن کے ابتدائی لمحات میں سونا کچھ وقت کیلئے 1334.88… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا

عالمی منڈی میں فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ایک سال میں بجلی کا فی یونٹ 3روپے 32پیسے تک سستا ہوا

datetime 19  جولائی  2016

عالمی منڈی میں فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ایک سال میں بجلی کا فی یونٹ 3روپے 32پیسے تک سستا ہوا

لاہور( این این آئی )عالمی منڈی میں فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ایک سال میں بجلی کا فی یونٹ 3روپے 32پیسے تک سستا ہوا۔ذرائع کے مطابق فرنس آئل سے بجلی کی پیداواری لاگت میں35فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔اعداد و شمار کے مطابق فرنس آئل سے فی یونٹ لاگت اب 5روپے 90پیسے… Continue 23reading عالمی منڈی میں فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ایک سال میں بجلی کا فی یونٹ 3روپے 32پیسے تک سستا ہوا

یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع،تفصیلات سامنے آگئی

datetime 19  جولائی  2016

یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع،تفصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر ملک میں آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پیٹرول ایک روپیہ 30 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپیہ 10 پیسے ،… Continue 23reading یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع،تفصیلات سامنے آگئی

کالا باغ ڈیم نہ بننے سے پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہو رہا ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

datetime 19  جولائی  2016

کالا باغ ڈیم نہ بننے سے پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہو رہا ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے کالا باغ ڈیم کے بارے میں چیئرمین واپڈا کے بیان کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کو کی تعمیر کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیکر اس کی تعمیر کاباقاعدہ آغاز کیا جائے،کالاباغ ڈیم نہ بننے سے… Continue 23reading کالا باغ ڈیم نہ بننے سے پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہو رہا ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے