نئی اقتصادی راہداری،بھارت میں چار ممالک نے اہم ترین معاہدے پر دستخط کردیئے
نئی دہلی /بیجنگ (آئی این پی ) چین ،بنگلہ دیش،بھارت،میانمار اقتصادی راہداری کی تعمیر کے فروغ کیلئے ایکشن پلان پر دستخط ہو گے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق بنگلہ دیش،چین ،بھارت،میانمار اقتصادی راہداری کی تعمیر کے فروغ کے حوالے سے بھارت میں ایکشن پلان پر دستخط ہو گے ہیں ، بھارت میں چینی سفارتخانے کے… Continue 23reading نئی اقتصادی راہداری،بھارت میں چار ممالک نے اہم ترین معاہدے پر دستخط کردیئے