بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

چین نے امریکہ کے چھکے چھڑا دئیے، ایسا کام ہو گیا کہ ٹرمپ انتظامیہ ہکا بکا رہ گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

بیجنگ (آئی این پی ) امریکہ کے بعد چین سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری کا حامل ملک بن گیا ، دو ہزار سترہ میں چین میں کل144 ارب امریکی ڈالرز کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق اقوام متحدہ کے تحت تجارتی اور ترقی کی کانفرنس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دو ہزار سترہ میں چین میں کل ایک سو چوالیس ارب امریکی ڈالرز کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔

یہ ایک نیا ریکارڈ ہے. بطور ترقی پذیر ملک چین میں سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ۔ امریکہ کے بعد چین سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری کا حامل ملک ہے۔گزشتہ برس دنیا بھر میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا کل حجم دو ہزار سولہ کے مقابلے میں 16 فیصد کم ہوا۔ یورپی یونین اور امریکہ کے مقابلے میں ایشیا دنیا میں سب سے زیادہ غیرملکی سرمایہ کاری والا ریجن ہے ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…