ہماری کمپنی پنجاب میں سستی گاڑیاں بنانے کا پلانٹ لگانا چاہتی ہے،سربراہ چینی کمپنی
لاہور(آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے جمعرات کو یہاں چینی کمپنی کے صدروینگ تاؤ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چینی کمپنی نے پنجاب میں آٹو سیکٹر میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے چینی کمپنی کے صدر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین… Continue 23reading ہماری کمپنی پنجاب میں سستی گاڑیاں بنانے کا پلانٹ لگانا چاہتی ہے،سربراہ چینی کمپنی