حکومت نے عوام کی ضرورت کی اہم ترین چیز بند کرنے کا اعلان کردیا
لاہور (آئی این پی) لاہور سمیت پورے پنجاب میں آج (سوموار) سے سی این جی اسٹیشن اور صنعتی سیکٹر کو گیس کی فر اہمی بند کر نے کا اعلان جبکہ2نومبر کے بعد سوئی گیس کی فراہمی کے حوالے سے کوئی فیصلہ کیا جائیگا ۔ سوئی نادرن گیس کمپنی کے حکام کے مطابق ایل این جی… Continue 23reading حکومت نے عوام کی ضرورت کی اہم ترین چیز بند کرنے کا اعلان کردیا