افغانستان کیلئے چینی امداد کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی
کابل (آئی این پی) افغانستان کے وزیر مملکت برائے تحفظ قدرتی آفات ویس احمد برمک نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کے آفت زدہ افراد کی مدد کرنے پر چین کے شکرگزار ہیں ، میں اپنی حکومت اور افغانستان کی عوام کی طرف سے میں چینی حکومت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں… Continue 23reading افغانستان کیلئے چینی امداد کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی