پاکستان کی تاریخ میں بینکنگ کی نئی تاریخ رقم ،بڑے بینک نے نئی سہولت متعارف کرادی
کراچی(آئی این پی) یو بی ایل اور ماسٹر کارڈ نے پاکستان میں پہلی بار یو بی ایل پری پیڈ ماسٹر کارڈ متعارف کرادیا ہے ۔ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں یوبی ایل کے گروپ ہیڈ برائے بینکنگ پراڈکٹس اور کارپوریٹ سروسز گروپ شرجیل شاہد،ماسٹر کارڈ کے کنٹری منیجر برائے پاکستان و افغانستان اورنگزیب خان… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں بینکنگ کی نئی تاریخ رقم ،بڑے بینک نے نئی سہولت متعارف کرادی