پی آئی اے کی پریمیئر سروس بند کرنے کی خبریں،پی آئی اے کا موقف بھی سامنے آگیا
کراچی(آئی این پی )ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی پریمیئر سروس بند کرنے کے لئے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی جا رہی اس حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ بدھ کو ترجمان پی آئی اے نے اپنے ایک بیان میں پریمیئر سروس… Continue 23reading پی آئی اے کی پریمیئر سروس بند کرنے کی خبریں،پی آئی اے کا موقف بھی سامنے آگیا