سخوئی سپر جیٹ ٹیکنالوجی، روس نے پاکستان کواب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی،حیرت انگیزتفصیلات منظر عام پر
سینٹ پیٹرزبرگ /اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار غلام مرتضی خان جتوئی نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ سرمایہ کاری اور تعاون کے نئے افق کھولنا چاہتا ہے،روس پاکستان کی سرمایا کار دوست پالیسیوں بالخصوص بڑی صنعتوں اور کار سازی میں پیشرفت سے استفادہ کرے۔ وہ ہفتہ کو… Continue 23reading سخوئی سپر جیٹ ٹیکنالوجی، روس نے پاکستان کواب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی،حیرت انگیزتفصیلات منظر عام پر