جمعرات‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ایشیا ئی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 8  فروری‬‮  2018 |

سنگاپور(مانیٹرنگ ڈیسک)  ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ شیئر مارکیٹس میں مندی کے باعث سرمایہ کاروں کی دلچسپی آئل مارکیٹ کی طرف

جانے سے بڑھ گئے۔ سنگاپور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی اپریل کے لئے  سپلائی65 سینٹ اضافہ کے ساتھ 64.04 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی 58 سینٹ اضافہ کے ساتھ 67.44 ڈالر فی بیرل طے پائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…