بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

وعدہ پورا کردیاگیا،آپ کیا کہتے ہیں؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

وعدہ پورا کردیاگیا،آپ کیا کہتے ہیں؟

اسلام آباد(آئی این پی)سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر لو ڈشیڈنگ میں 50 فیصد کمی پر عملدرآمد آزمائشی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا ہے ‘ بل ادائیگیوں کے مسائل والے علاقے اس پالیسی کے دائرہ کار میں شامل نہیں ہیں ۔ منگل کو اپنے ایک… Continue 23reading وعدہ پورا کردیاگیا،آپ کیا کہتے ہیں؟

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے نے پہلے سے ہی اپنے رنگ دکھاناشروع کردیئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے نے پہلے سے ہی اپنے رنگ دکھاناشروع کردیئے

لاہور( این این آئی )پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے سیمنٹ کی مانگ میں اضافہ ہو گیا،اکتوبر میں سیمنٹ کی کھپت 35 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی سطح پر سیمنٹ کی مانگ میں اضافے کے باعث ایک ماہ کے دوران سیمنٹ فیکٹریاں اپنی پیداواری صلاحیت کا… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے نے پہلے سے ہی اپنے رنگ دکھاناشروع کردیئے

’’سی پیک منصوبہ ‘‘ اب آپ بھی یہ کام کر سکتے ہیں ۔۔چین نے پاکستانیوں کیلئے شانداراعلان کر دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’سی پیک منصوبہ ‘‘ اب آپ بھی یہ کام کر سکتے ہیں ۔۔چین نے پاکستانیوں کیلئے شانداراعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)چائینز پورٹ ہولڈنگ کمپنی( سی او پی ایچ سی) کے منیجر وکٹر جیا نے پاکستانی تاجروں کو چین پاکستان اقتصادی راہدری( سی پیک) میں سرمایہ کاری اور مشترکہ شراکت داری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ پاکستان سمیت خطے میں ترقی و خوشحالی کا باعث ہو گا جس کی تکمیل… Continue 23reading ’’سی پیک منصوبہ ‘‘ اب آپ بھی یہ کام کر سکتے ہیں ۔۔چین نے پاکستانیوں کیلئے شانداراعلان کر دیا

سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ ۔۔۔ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ ۔۔۔ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے اور دس گرام سونا 257 روپے سستا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے اور دس… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ ۔۔۔ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

پاکستان سے کس شخص نے سی پیک منصوبے بارے غلط خبر پھیلائی کہ چین کو حرکت میں آنا پڑ گیا ، دوست ملک نےکیا جوابی اقدام کیا ؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان سے کس شخص نے سی پیک منصوبے بارے غلط خبر پھیلائی کہ چین کو حرکت میں آنا پڑ گیا ، دوست ملک نےکیا جوابی اقدام کیا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری سمیت متعدد اہم منصوبوں کے لئے چین کی جانب سے اربوں ڈالر کی تاریخی سرمایہ کاری کی گئی ہے اور ان منصوبوں پر کام بھی غیر معمولی رفتار سے جاری ہے۔ یہ تمام منصوبے اور خصوصاً پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کے لئے بے پناہ اہمیت کے حامل… Continue 23reading پاکستان سے کس شخص نے سی پیک منصوبے بارے غلط خبر پھیلائی کہ چین کو حرکت میں آنا پڑ گیا ، دوست ملک نےکیا جوابی اقدام کیا ؟

مہنگی نہیں بلکہ سستی بجلی،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑی پیشکش کردی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

مہنگی نہیں بلکہ سستی بجلی،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑی پیشکش کردی

پشاور(این این آئی)صوبائی وزیر توانائی و برقیات اور تعلیم محمد عاطف خان نے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کوخیبر پختونخوا کے مختلف شعبوں خصوصاً پن بجلی کے شعبے میں سر مایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ ہر قسم کے بیش بہا قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اور تمام شعبوں… Continue 23reading مہنگی نہیں بلکہ سستی بجلی،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑی پیشکش کردی

گدھوں کتوں،چوہوں کے بعد اب نیا کارنامہ ،پاکستانیوں کو کس چیز کا گوشت فروخت کیاجارہاہے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

گدھوں کتوں،چوہوں کے بعد اب نیا کارنامہ ،پاکستانیوں کو کس چیز کا گوشت فروخت کیاجارہاہے؟حیرت انگیز انکشاف

لاہور ( این این آئی)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدایت پراے سی(سٹی)نے چیل کا گوشت “صدقہ” کے نام پرفروخت کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے سول ڈیفنس کے اہلکاروں کو سگیاں پل اور راوی پل پرمستقل طور پر تعینات کر دیا ہے جو کہ سگیاں پل اور راوی پل پرچیل… Continue 23reading گدھوں کتوں،چوہوں کے بعد اب نیا کارنامہ ،پاکستانیوں کو کس چیز کا گوشت فروخت کیاجارہاہے؟حیرت انگیز انکشاف

سی پیک کا پہلا تجارتی قافلہ خیبر پختونخواہ سے کہاں پہنچ گیا ؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

سی پیک کا پہلا تجارتی قافلہ خیبر پختونخواہ سے کہاں پہنچ گیا ؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری کا آزمائشی قافلہ خیبر پختونخوا کے ذریعے ژوب پہنچ گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کا آزمائشی قافلہ خیبر پختو نخوا کے راستے بلوچستان کے ضلع ژوب پہنچ گیا ہے۔یہ کانوائے کوئٹہ سے ہوتا ہوا گوادر جائے گا، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت… Continue 23reading سی پیک کا پہلا تجارتی قافلہ خیبر پختونخواہ سے کہاں پہنچ گیا ؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے ملک میں 100 سے 150 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا امکان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے ملک میں 100 سے 150 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے ملک میں 100 سے 150 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا امکان ہے ‘ منصوبہ کے تحت ملک کے مختلف علاقوں میں مخصوص اقتصادی زونز اور انڈسٹریل اسٹیٹس قائم کی جائیں گی ٗچین کے علاوہ دنیا بھر کے سرمایہ کار سرمایہ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے ملک میں 100 سے 150 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا امکان