سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی
کراچی(آن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 7ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1205ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامیسطح پر بھی سونے کی قیمت150روپے کمی سے50500 ،دس گرام سونے کی قیمت 128روپے کمی سے 42900روپے رہی جبکہ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی