اسحاق ڈار کی دھمکی کام کر گئی، ڈالر سستا ہو گیا ، ایک ہی دن میں حیران کن کمی
کراچی(این این آئی)وزیر خزانہ کا نوٹس کام کرگیا ، انٹربینک میں ڈالر 2روپے 74 پیسے سستا ہوکر 105 روپے 50 پیسے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 106 روپے 50 پیسے پر آگیا ۔اسحاق ڈار نے گزشتہ روز اچانک سے ڈالر مہنگا ہونے پر نوٹس لیا اور فوری طور پر تمام بینکوں کا… Continue 23reading اسحاق ڈار کی دھمکی کام کر گئی، ڈالر سستا ہو گیا ، ایک ہی دن میں حیران کن کمی