بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سب سے بڑی خواہش آخر کارزبان پر،روس نے پاکستان سے کیا مانگ لیا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

سب سے بڑی خواہش آخر کارزبان پر،روس نے پاکستان سے کیا مانگ لیا؟ حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کوسی پیک اور گوادرپورٹ کے استعمال کیلئےجہاں تجارتی کامیاں حاصل ہورہی ہیں وہیں پرسفارتی کامیابیاں بھی مل رہی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق روس نے بھی پاکستان سے گوادرپورٹ استعمال کرنےکےلئے درخواست دیدی ہے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق کئی یورپی ممالک بھی سی پیک پرمختلف منصوبوں پرکام کررہے ہیں جبکہ اب روس نے بھی اپنے… Continue 23reading سب سے بڑی خواہش آخر کارزبان پر،روس نے پاکستان سے کیا مانگ لیا؟ حیرت انگیزانکشاف

ہیکرز کا اے ٹی ایمز کو ریموٹ کنٹرول انداز سے لوٹنے کا انکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہیکرز کا اے ٹی ایمز کو ریموٹ کنٹرول انداز سے لوٹنے کا انکشاف

12سے زائد ممالک میں کیش مشینز کو سوفٹ ویئر کے ذریعے ہیک کرکے ڈالر، پاونڈ او ریورو اگلوا لیے گئےلندن(این این آئی)ہیکرز نے اے ٹی ایمز کو ریموٹ کنٹرول انداز سے لوٹنے کا طریقہ ڈھونڈ کر یورپی شہریوں کو بڑا چونا لگا دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 12سے زائد ممالک میں کیش مشینز کو سوفٹ ویئر… Continue 23reading ہیکرز کا اے ٹی ایمز کو ریموٹ کنٹرول انداز سے لوٹنے کا انکشاف

پاکستان میں بجلی کابحران ،اہم وزیرنے اپنی حکومت کے دعوئوں کاپول کھول دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان میں بجلی کابحران ،اہم وزیرنے اپنی حکومت کے دعوئوں کاپول کھول دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں بجلی کابحران ،اہم وزیرنے اپنی حکومت کے دعوئوں کاپول کھول دیا.وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی کی پیداور اور اْس کی ترسیل کا نظام مستقبل کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ناکافی ہے لہذا حکومت اب بجلی کے ٹرانسمیشن اور ڈسٹریبیوشن… Continue 23reading پاکستان میں بجلی کابحران ،اہم وزیرنے اپنی حکومت کے دعوئوں کاپول کھول دیا

پاکستان میں ڈالرکوجھٹکا،سستاہوگیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان میں ڈالرکوجھٹکا،سستاہوگیا

کراچی(آن لائن)انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قد گھٹ گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر107روپے کی سطح پرجاپہنچا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں 1پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.84روپے سے کم ہوکر104.83روپے… Continue 23reading پاکستان میں ڈالرکوجھٹکا،سستاہوگیا

سونے کی قیمت میں اتنی زیادہ کمی کہ کسی نے سوچاہی نہ ہوگا،جس نے خریدناہے وہ جلدی کرے ورنہ ۔۔

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016

سونے کی قیمت میں اتنی زیادہ کمی کہ کسی نے سوچاہی نہ ہوگا،جس نے خریدناہے وہ جلدی کرے ورنہ ۔۔

کراچی(آن لائن)ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ہے ۔جمعرات کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں 23ڈالرکی ریکارڈ کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1189ڈالرہوگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں ایک تولہ سونے کی قیمت میں650روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اتنی زیادہ کمی کہ کسی نے سوچاہی نہ ہوگا،جس نے خریدناہے وہ جلدی کرے ورنہ ۔۔

پی آئی اے کے طیارے میں آتشزدگی ،شاہد آفریدی اوردیگرمسافرکیسے محفوط رہے ،معاملہ کچھ اورنکلا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016

پی آئی اے کے طیارے میں آتشزدگی ،شاہد آفریدی اوردیگرمسافرکیسے محفوط رہے ،معاملہ کچھ اورنکلا

پشاور (آن لائن) پشاور ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کا انجن اچانک بند ہونے سے آگ بجھانے کا الارم بج اٹھا‘ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیارے میں آگ نہیں لگی‘ جمعرات کے روز پی آئی اے کا طیارہ کراچی روانگی کیلئے رن وے پر کھڑا تھا کہ طیارے کا… Continue 23reading پی آئی اے کے طیارے میں آتشزدگی ،شاہد آفریدی اوردیگرمسافرکیسے محفوط رہے ،معاملہ کچھ اورنکلا

پاکستان سٹاک ایکچینج میںماضی کے تمام ریکارڈٹوٹ گئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان سٹاک ایکچینج میںماضی کے تمام ریکارڈٹوٹ گئے

کراچی( آن لائن ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے چوتھے روز زبردست تیزی ہوئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100 انڈیکس تینتالیس ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 269.44 پوائنٹس کے… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکچینج میںماضی کے تمام ریکارڈٹوٹ گئے

ایف بی آرنے اکائونٹس منجمد کرکے اکائونٹس سے پیسے نکوالنے شروع کردیئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016

ایف بی آرنے اکائونٹس منجمد کرکے اکائونٹس سے پیسے نکوالنے شروع کردیئے

لاہور ( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ڈی ایچ اے سی این جی پرائیویٹ لمیٹڈ کے بنک اکاؤنٹس منجمد کردیئے، انکم ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ڈی ایچ اے سی این جی کے اکاؤنٹ سے 49 لاکھ 22 ہزار روپے کی ریکوری کرلی گئی ۔ذرائع کے مطابق کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس کی… Continue 23reading ایف بی آرنے اکائونٹس منجمد کرکے اکائونٹس سے پیسے نکوالنے شروع کردیئے

سوزوکی پاکستان نے موٹرسائیکل کانیاشاہکارمتعارف کرادیا،خریدوں کی قطاریں ،وجہ سامنے آگئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016

سوزوکی پاکستان نے موٹرسائیکل کانیاشاہکارمتعارف کرادیا،خریدوں کی قطاریں ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف آٹوزادارے سوزوکی پاکستان نے مارکیٹ میں فروخت کےلئے نئے ڈیزائن کاموٹرسائیکل متعارف کرانے کافیصلہ تھاجس کے بعد اب سوزوکی پاکستان نے مارکیٹ میں 150سی سی کی موٹرسائیکل فروخت کےلئے پیش کردی ہے اوراب کمپنی کی طرف سے اس ماڈل کوسپیشل ایڈیشن کے ماڈل کے طورپرمتعارف کرایاگیاہے جبکہ اس موٹرسائیکل کی قیمت 1لاکھ 58ہزارروپے رکھی… Continue 23reading سوزوکی پاکستان نے موٹرسائیکل کانیاشاہکارمتعارف کرادیا،خریدوں کی قطاریں ،وجہ سامنے آگئی