بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کا سب سے مہنگا شہر؟ حیرت انگیز رپورٹ جاری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان کا سب سے مہنگا شہر؟ حیرت انگیز رپورٹ جاری

کراچی(این این آئی)اکتوبر میں مہنگائی کے لحاظ سے پاکستان کا دارالخلافہ اسلام آبادسرفہرست رہا،اسلام آباد میں مہنگائی کی شرح 4.4فیصد رہی ۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر اسلام آباد میں رہنے والوں کے لئے سب سے زیادہ بھاری رہا کیونکہ مہنگائی کی دوڑ میں شہر اقتدار سب پر بازی لے گیا جہاں مہنگائی میں اضافے… Continue 23reading پاکستان کا سب سے مہنگا شہر؟ حیرت انگیز رپورٹ جاری

پاکستان ریلوے کیلئے بہت بڑی خبر،چین اب کیاکرنے والا ہے،چینی اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ ، زبردست انکشافات

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان ریلوے کیلئے بہت بڑی خبر،چین اب کیاکرنے والا ہے،چینی اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ ، زبردست انکشافات

بیجنگ (آئی این پی )چین نے حالیہ سالوں میں پاکستان سمیت مختلف ممالک میں 5ہزار کلومیٹر کے ریلوے ٹریک تعمیر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ معروف چینی اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق چین ہائی سپیڈ ریلوے میں کامیابیاں حاصل کرنے کے بعد دنیا بھر میں ریلوے کے شعبہ میں اپنے تجربات پر عمل درآمد… Continue 23reading پاکستان ریلوے کیلئے بہت بڑی خبر،چین اب کیاکرنے والا ہے،چینی اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ ، زبردست انکشافات

دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے نوٹ یکم دسمبر 2016 سے منسوخ ہو جائیں گے،سٹیٹ بینک

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے نوٹ یکم دسمبر 2016 سے منسوخ ہو جائیں گے،سٹیٹ بینک

اسلام آباد (اے پی پی پاکستانی کرنسی کے دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے ڈیزائن اور بڑے سائز والے نوٹ یکم دسمبر 2016 سے منسوخ ہو جائیں گے۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق پرانے ڈیزائن کے نوٹ 30 نومبر 2016ء تک قریبی بنک برانچ یا اسٹیٹ بنک، ای ایس سی آفس… Continue 23reading دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے نوٹ یکم دسمبر 2016 سے منسوخ ہو جائیں گے،سٹیٹ بینک

عمرہ زائرین کوخوشخبری سنادی گئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمرہ زائرین کوخوشخبری سنادی گئی

لاہور(آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے رواں ماہ اضافی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا ۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے رواں ماہ 11اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو 21سے 30نومبر کے دوران کراچی ، لاہور ، اسلام آباد اور… Continue 23reading عمرہ زائرین کوخوشخبری سنادی گئی

دو پاکستانی آئل فیلڈ ز کی پیداوار چار سال تک کون کھاتارہا؟بڑا کرپشن سکینڈل منظر عام پر

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

دو پاکستانی آئل فیلڈ ز کی پیداوار چار سال تک کون کھاتارہا؟بڑا کرپشن سکینڈل منظر عام پر

اسلام آباد(آن لائن) وزارت پٹرولیم میں40ارب روپے کا نیا کرپشن سکینڈل سامنے آگیا ہے۔ وزارت پٹرولیم کے کرپٹ افسران نے ذاتی مفادات حاصل کرنے کی غرض سے انٹرنیشنل آئل کمپنیوں کو 40ارب روپے سے زائد کا فائدہ پہنچایا ہے۔ 40ارب روپے کرپشن کا انکشاف نئی آڈٹ رپورٹ 2015ء میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading دو پاکستانی آئل فیلڈ ز کی پیداوار چار سال تک کون کھاتارہا؟بڑا کرپشن سکینڈل منظر عام پر

صرف ایک سال میں کتنا قرض لیا؟اسٹیٹ بینک کے ہوش اُڑادینے والے انکشافات،بڑے خطرے سے آگاہ کردیاگیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

صرف ایک سال میں کتنا قرض لیا؟اسٹیٹ بینک کے ہوش اُڑادینے والے انکشافات،بڑے خطرے سے آگاہ کردیاگیا

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک بھی حکومت کی مہنگے قرضوں کی پالیسی سے نالاں ہے۔ قرضوں کا حجم 22 ہزار 461 ارب روپے ہوگیا ہے۔ سرکار کو قرضوں سے نجات اور برآمدات بڑھانے کا مشورہ دیاہے۔حکومت کی طرف سے مہنگے بیرونی قرضوں پر اسٹیٹ بینک نے بھی تشویش کا اظہار کیاہے۔اسٹیٹ بینک کی سالانہ… Continue 23reading صرف ایک سال میں کتنا قرض لیا؟اسٹیٹ بینک کے ہوش اُڑادینے والے انکشافات،بڑے خطرے سے آگاہ کردیاگیا

پاکستان سب سے زیادہ کن دس ممالک سے اربوں ڈالر کی خریداری کرتاہے؟نام جاری،حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان سب سے زیادہ کن دس ممالک سے اربوں ڈالر کی خریداری کرتاہے؟نام جاری،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بیورو آف شماریات نے گزشتہ مالی سال کیلئے زیادہ سے زیادہ درآمدات کے حامل 10ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے۔ چین 12ارب 10کروڑ 53لاکھ ڈالر کے ساتھ پہلے اور ملائشیا92کروڑ 54لاکھ ڈالر کے ساتھ 10نویں نمبر ہے۔ بیورو کے ذریعے کے مطابق سال 2015-16ء کے دوران متحدہ عرب امارت… Continue 23reading پاکستان سب سے زیادہ کن دس ممالک سے اربوں ڈالر کی خریداری کرتاہے؟نام جاری،حیرت انگیزانکشافات

پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافہ،کون سا صوبہ سب سے زیادہ غریب ہوا؟رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافہ،کون سا صوبہ سب سے زیادہ غریب ہوا؟رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 38.8فیصد ہوگئی ،فاٹا میں سب سے زیادہ 73.7فیصد ،بلوچستان میں دوسرے نمبر پر71.2فیصد جبکہ خیبر پختونخوا 43.1فیصد غربت کی شرح کیساتھ تیسرے نمبر پر ہے،آزاد جموں و کشمیر 24.9فیصد ت غربت کی شرح کیساتھ آخری نمبر ہے۔ منصوبہ بندی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافہ،کون سا صوبہ سب سے زیادہ غریب ہوا؟رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی ۔۔۔ خریداروں کی موجیں لگ گئیں 

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی ۔۔۔ خریداروں کی موجیں لگ گئیں 

کراچی ( آن لائن )عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 800 روپے کمی سے 50 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر نے عالمی مارکیٹ میں سونے کے سودوں میں فروخت کے باعث 21 ڈالر کمی سے 1209 ڈالر فی اونس… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی ۔۔۔ خریداروں کی موجیں لگ گئیں