کراچی بندرگاہ نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے
کراچی(این این آئی) کراچی بندرگاہ پر کارگو اور کنٹینر ہینڈلنگ سبک رفتار رہی جس کے باعث بندرگاہ پر مالیاتی سال 2016-17ء کے اختتام پر مجموعی طور پر درآمدات و برآمدات کی مد میں 52.49 ملین ٹن کارگو کی ہینڈلنگ ہوئی جبکہ پچھلے مالیاتی سال کے اختتام پر یہ 50.05 ملین ٹن رہی تھی اور اس… Continue 23reading کراچی بندرگاہ نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے