پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کافیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیڑولیم منصوعات میں اضافہ کرنے کافیصلہ ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرو ل کی قیمت میں 4روپے اضافہ کیاجائے گاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 42یسے اضافہ کیاجائے گاجبکہ مٹی کے تیل میں 2روپے 16پیسے کااضافہ کیاجائے گا۔اس سلسلے میں اوگرانے پیڑولیم مصنوعات میں ردوبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کوارسا ل کردی ہے ۔